بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں شعبہ خواتین نے ایک بین الاقوامی مہم کا آغاز کیا:
"سوڈان کی جنگ: استعماریت، خیانت اور فریب کی کہانی"
سوڈان میں سوڈانی مسلح افواج (SAF) اور ریپڈ سپورٹ فورس (RSF) کے درمیان وحشیانہ تنازع اب تیسرے سال میں داخل ہو گیا ہے۔ کچھ اندازوں کے مطابق دونوں فریقوں کی طرف سے کیے جانے والے گھناؤنے مظالم کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 150,000 بتائی جاتی ہے جس میں وحشیانہ قتل، تشدد اور اجتماعی عصمت دری شامل ہیں۔ مختلف قصبوں، دیہاتوں اور نقل مکانی کے کیمپوں میں قتل عام کے ساتھ نسل کشی کی بھی اطلاع ملی ہے۔ جنگ نے سب سے بڑے عالمی انسانی بحران کو بھی جنم دیا ہے۔ دنیا میں نقل مکانی کا سب سے بڑا بحران؛ اور دنیا کا سب سے بڑا بھوک کا بحران جس میں 50 ملین کی آبادی میں سے نصف کو بھوک اور فاقوں کا سامنا ہے۔
تاہم، اس تنازعے کو "بھول گئی جنگ" اور "ایک پوشیدہ اور چھپا ہوا بحران" قرار دیا گیا ہے کیونکہ اسے عالمی توجہ اور بین الاقوامی میڈیا کوریج نہیں ملی جس کا یہ مستحق ہے۔ لہٰذا، حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں خواتین کے شعبے نے سوڈان کے مسلمانوں کی بگڑتی ہوئی انسانی تباہی پر بین الاقوامی سطح پر روشنی ڈالنے کے لیے ایک عالمی مہم شروع کی ہے۔ مہم اس بات پر بھی توجہ دے گی: تنازعہ کے پیچھے سیاست اور پوشیدہ ایجنڈا، علاقائی اور بین الاقوامی ریاستیں جنگ کو سپانسر کر رہی ہیں اور کیوں؛ سوڈان کی تاریخ اور اس کے حالیہ تنازعات اور معاشی ناکامی کا سبب بننے والے عوامل؛ جمہوری نظام سوڈان کے بے شمار سیاسی، اقتصادی، نسلی اور سماجی مسائل کو حل کرنے میں کیوں ناکام رہے گا؛ اور کس طرح خلافت کی اسلامی قیادت سوڈان اور باقی مسلم دنیا کے لیے ایک خوشحال، محفوظ اور کامیاب مستقبل بنا سکتی ہے۔
[يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَجِيبُواْ لِلّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُم لِمَا يُحْيِيكُمْ]
"اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول کے بلانے پر حاضر ہو ،جب رسول تمہیں اس چیز کے لیے بلائیں جو تمہیں زندگی بخشے گی ۔"(الانفال،8:24)
مہم کو فالو کریں:
Facebook: Ht-cmo-ws
Instagram: WomenShariah5
X: @WSCMOHT1924
#سوڈان کا بحران
The Women's Section of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir
10 Safar al-Khair 1447 AH - 4 August 2025 CE
TO FOLLOW IN OTHER LANGUAGES
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
خواتین کے سیکشن کی پریس ریلیز کو پڑھنے کے لیے جس کا عنوان اس کی عالمی مہم کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے:
"سوڈان کی جنگ: استعماریت، خیانت اور فریب کی کہانی"
10 صفر الخیر 1447 ہجری بمطابق 4 اگست 2025 عیسوی
مہم کی ویڈیو کا لنک:
CAMPAIGN FLYER
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
LEAFLETS
Hizb ut Tahrir in Wilayah Sudan America is Accelerating its Plan to Separate the Darfur Region |
PRESS RELEASES
ARTICLES
When Elephants Fight, the Biggest Loser is the Grass. by Bayan Jamal |
The Geopolitical Strategic Importance of Sudan by Sumaya Bint Khayyat |
Geostrategic Importance of Sudan by Dr. Fika Komara |
by Eng. Dorra Baccouche |
Sudan’s Forgotten War: A Catastrophe for the Ummah by Yasmin Malik |
Sudan: The Tragedy of the Century Hidden from the World's Sight by Muslimah Ash-Shami (Umm Suhaib) |
HASHTAGS
TO FOLLOW CAMPAIGN ON SOCIAL MEDIA
Facebook: Ht-cmo-ws
Instagram: WomenShariah5
X: @WSCMOHT1924
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
LEAFLETS
Hizb ut Tahrir in Wilayah Sudan America is Accelerating its Plan to Separate the Darfur Region |
PRESS RELEASES
ARTICLES
When Elephants Fight, the Biggest Loser is the Grass. by Bayan Jamal |
The Geopolitical Strategic Importance of Sudan by Sumaya Bint Khayyat |
Geostrategic Importance of Sudan by Dr. Fika Komara |
by Eng. Dorra Baccouche |
Sudan’s Forgotten War: A Catastrophe for the Ummah by Yasmin Malik |
Sudan: The Tragedy of the Century Hidden from the World's Sight by Muslimah Ash-Shami (Umm Suhaib) |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |