الإثنين، 13 رجب 1446| 2025/01/13
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر بابرکت سرزمین۔ فلسطین:غزہ میں خلافت کانفرنس کی دعوت بعنوان: 

"خلافت اُمت کے وقار اور القدس کے مقام کو بحال کرتی ہے" 

 

27 رجب المحرم 1439 ہجری بمطابق 14 اپریل 2018 بروز ہفتہ غزہ کی پٹی میں حزب التحریر نے" اُمت کے تحفظ اور اِستعماری غلبہ سے آزادی اور تفرقے کے خاتمے  کی ضرورت پر زور دینے کیلئے کانفرنس بلائی جسکا عنوان تھا "خلافت اُمت کے وقار اور القدس کے مقام کو بحال کرتی ہے"۔  

 

Palestine eng

 

- ڈاکٹر نبیل حلابی کا بیان -
"نبوت کے منہج پر خلافت کی واپسی کا وقت آن پہنچا ہے"

 

 

- بھائی محمد حوار کا بیان -
"مبارک سرزمین آپکے لیئے معتبر ہے اسے ضائع مت کریں"

 

 

- بھائی خالد سعید کا بیان -
مبارک سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریر  کے میڈیا آفس کے رکن

"خلافت اُمت کا وقار اور القدس کا مقام بحال کرتی ہے"

 

 

- خلافت، حکام اور فلسطین کے مسلے پر غزہ کے لوگوں کی راۓ -

 

 

Palestine eng

 

#أقيموا_الخلافة

#ReturnTheKhilafah

Last modified onپیر, 23 اپریل 2018 03:00

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک