بسم الله الرحمن الرحيم
- حزب التحریر ولایہ سوڈان:
خلافت کے شیر دل نوجوان داعیوں نے امت کو یاد دلایا - کہ نبوت کے منہج پر خلافت کا دوبارہ قیام فرض ہے
12 رجب 1439 ہجری بمطابق 30/03/2018 عیسوی کو حزب التحریر ولایہ سوڈان نے خلافت سکاؤٹس کی دوسری تقریب کا خرطوم میں انعقاد کیا۔ اس موقع پر نوجوان داعیوں نے نظمیں سنا کر امت کو اس کی عظیم الشان اور طاقت سے بھرپور تاریخ کی یاد دلائی۔ یہ ایک بابرکت تقریب تھی جس سے مجلس کے شرکاء کے دل دین کے نور سے منور ہو گئے۔ ان شیر دل نوجوانوں نے اپنے خطبات کے ذریعے شرکاء مجلس کو نبوت کے طریقے پر خلافت کے دوبارہ قیام کے کام کو تیز تر کرنے کی ترغیب دی۔
حزب التحریر ولایہ سوڈان کے ترجمان ابراہیم عثمان (ابو خلیل) اور دیگر ممبران حزب التحریر نے اس موقع پر خطاب فرمایا۔
شیر دل نوجوان محمد اسحاق کی تقریر
"اقصی آپ کو پکارتا ہے"
شیر دل نوجوان ممتاز اممر کی تقریر
"مسالمان کا خون ایک ہے"
شیر دل نوجوان محمد خیر کی تقریر
"مسلم افواج کو اپیل"
Talk from the Cub Mohammad Rafat Awad
"Abyssinia is the Land of First Migration"
Talk from the Cub Yahya Omar Haj
"Call to the Islamic Ummah"
Talk from the Cub Abed Suliman Al Dasis
"Burma Bleeds"
Talk from the Cub Mohammad Khalil
"Eritrea Appeals to You"
Latest from
- نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ : دنیا اور انسانیت کو بچانا
- آخر کار غزہ میں یہودیوں کی ہولناک قتل و غارت اور بھیانک تباہی کے بعد...
- خلافت کانفرنس کو منسوخ کرنے کے لئے امریکہ اور کینیڈا کا گٹھ جوڑ!
- تورات سے یہودی توسیع پسندانہ عزائم اور خواب
- پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جھڑپوں کے جغرافیائی سیاسی اثرات
Image Gallery
https://hizb-ut-tahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D8%B3%D9%88%DA%88%D8%A7%D9%86/1598.html#sigProIdb295527cbb