الأربعاء، 22 رجب 1446| 2025/01/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر ولایہ سوڈان:

قضارف خلافت کے پراجیکٹ کو اپناتا ہے اور اسکی واپسی کے فرض کی طرف پکارتا ہے

 

20 رجب 1439 ہجری  بمطابق عیسوی 07 اپریل 2018 بروز بدھ جناب عبداللہ عبدالرحمٰن حزب التحریرکی ولایہ کونسل کے رکن،پارٹی کے رکن جناب بیلاح محمود،انجمنِ حفاظ کے صدر اور جبارب کی مسجد کے امام محمد احمد عثمان منصور نے حزب التحریر کے شباب کی موجودگی میں خرطوم کے 416 کلومیٹرشمال مشرق میں قضارف میں ایک بڑے اجتماع سے عظیم و شان خطاب کیا۔ 

خظاب کے بعد بہترین ردِعمل نے حزب کے شباب اور بہترین اسلامی اُمت کے بیٹوں کے مابین ہم آہنگی اور قدرتی لگاؤ  کو واضح کر دیا۔ 

 

ولایہ سوڈان میں حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے ڈپٹی 

 

Last modified onجمعرات, 19 اپریل 2018 02:48

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک