بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ سوڈان: پریس رپورٹ 23 مارچ 2022ء
حزب التحریر/ ولایہ سوڈان کے زیر اہتمام عوامی سرگرمیوں کے سلسلے میں، اور ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کی یاد میں، امت کو بیدار کرنے اور خلافت راشدہ کے دوبارہ قیام کے لیے اپنے عزم کو تیز کرنے کے لیے اور اسلام کے احکامات اور اس کے پیش کردہ حل کے حوالے سے رائے عامہ پیدا کرنے کے لیے حزب نے ملک کے مختلف علاقوں میں متعدد عوامی تقریبات کا انعقاد کیا ہے۔
مندوب مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر / ولایہ سوڈان
View the embedded image gallery online at:
https://hizb-ut-tahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D8%B3%D9%88%DA%88%D8%A7%D9%86/2870.html#sigProId3f92c43f67
Last modified onہفتہ, 26 مارچ 2022 17:23
Latest from
- معلومات (information) کے دور سے فائدہ اٹھا نا
- اپریل میں ریکارڈ مہنگائی: جمہوریت میں صرف چہرے بدلتے ہیں، عوام کی حالت زار نہیں۔ خلافت میں سونے اور چاندی پر مبنی کرنسی مہنگائی کو جڑ سے اکھاڑ دے گی
- نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ کریں جن کو 2012 سے محض اسلئے جبری گمشدگی میں رکھا گیا ہے ...
- اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے لیے مسلح افواج کے اصل کردار کی بحالی
- سوال کا جواب : امریکہ اور اس کی جانب سے پاکستان میں اپنے ایجنٹوں کی تبدیلی