بسم الله الرحمن الرحيم
بین الاقوامی مہم: "خلافت اور تعلیم: سنہری دور کا دوبارہ اجرا"
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین کی جانب سے یہ مہم شروع کی گئی ہے
16 فروری کو حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین نے ایک اہم عالمی مہم "خلافت اور تعلیم: سنہری دور کا دوباری اجرا "شروع کی ۔ اس مہم کا اختتام 11 مارچ کو انڈونیشیا کے دارالحکومت، جکارتہ میں عظیم الشان بین الاقوامی خواتین کانفرنس کی صورت میں ہوگا جس میں پوری دنیا سے مقرر شرکت فرمائیں گے۔
یہ مہم اور کانفرنس خلافت کی تعلیمی پالیسی کا وژن پیش کرے گی اور بتائی گی کہ کس طرح عملی طور پر زبردست تعلیمی نظام تعمیر کیا جائے گا جو مسلم نوجوانوں کو مثالی مسلم شخصیات میں ڈھال دے گا، مرد و خواتین دونوں کی تعلیمی خواہشات کو پورا کرے گا ، علماء کے سنہری دور کا اجرا کرے گا اور اس شاندار تہذیب کو پیدا کرے گا جو ایجادات، جدید سائنسی اور صنعتی ترقی میں دنیا کی قیادت کرے گی۔ یہ مہم اور کانفرنس موجودہ اس زبردست ایجنڈے کو بھی بے نقاب کرے گی جس کا مقصد مسلم دنیا کے تعلیمی شعبے کو مزید سیکولر بنانا ہے اور مسلم دنیا میں تعلیمی بحران کا ذمہ دار ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ مہم اور کانفرنس خلافت کی غیر موجودگی میں مسلم بچوں کے لیے اسلامی تعلیم کے حصول کے لیے رہنمائی بھی فراہم کرے گی۔
جمعرات، 19 جمادی الاول 1438 ھ بمطابق 16 فروری 2017 عیسوی
دیگر زبانوں میں مہم فالو کریں:
مزید تفصیلات کے لئے:
شعبہ خواتین مرکزی میڈیا آفس کی طرف سے مہم کے آغاز کی پریس ریلیز
یہاں کلک کریں
To follow broadcast of the conference :Click Here
To follow broadcast of the conference In Arabic : Click Here
To follow broadcast of the conference In English : Click Here
کانفرنس ٹریلر - خلافت اور تعلیم: سنہرے دور کی تجدید
ڈاکٹر نظرین نواز کی طرف سے پیغام
ڈائریکٹر شعبہ خواتین مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر
مہم کا اعلان
مہم کی ابتدائی وڈیو
مہم ہیش ٹیگز:
Latest from
- مسلم افواج میں طاقت ور افراد کے نام کھلا خط فلسطین کی بابرکت سرزمین کی آزادی کے لیے امت مسلمہ کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی جانب سے
- مہنگائی کی بنیادی وجہ حکومت کا اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے پیسے چھاپنا ہے،...
- خلافت اندرونی قدر سے خالی (Fiat) کرنسی کو ختم کر کے اور سونے اور چاندی پر مبنی کرنسی جاری کر کے بےقابو مہنگائی کوجڑ سے ختم کر دے گی
- اسلام عوام کے لیے مناسب قیمت پر بجلی کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے
- اسلامی احکامات کو پس پشت ڈال کر اور معیشت کو عالمی معاشی آرڈر کے اصولوں کے تحت چلانے والے حکمرانوں نے مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا ہے!