بسم الله الرحمن الرحيم
ٹرمپ کے طرف سے لگائے گئے ٹیرف اس امر کی تصدیق ہے
کہ خلافت راشدہ کے تحت واحد مسلم معیشت ہماری فوری ضرورت ہے
2 اپریل 2025 کو وال اسٹریٹ جرنل نے اعلان کیا: "ٹرمپ کے ٹیرف گلوبلائزیشن کے دور کے خاتمے کا اشارہ ہیں"۔ اب پاکستان کو استعماری پالیسی، یعنی برآمدات پر مبنی معیشت، کی وجہ سے نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ہماری نجات کا واحد راستہ مسلم دنیا کی معیشتوں کا خلافت راشدہ کے تحت وحدت ہے۔ ہم دو ارب کی امت ہیں۔ ہمارا اجتماعی جی ڈی پی 8.7 ٹریلین ڈالر ہے۔ جبکہ ہماری اجتماعی قوتِ خرید 26.4 ٹریلین ڈالر ہے۔ ہمارے پاس دنیا کے سب سے بڑے توانائی اور معدنی وسائل ہیں۔ ہمارے پاس ایک بڑی، نوجوان اور متحرک آبادی ہے۔ اس پوری مساوات کا صرف ایک جزو باقی ہے: خلیفہ راشد کی سیاسی قیادت۔ اب صرف ایک سوال باقی ہے: کیا ہم دینِ حق کو بطور ریاست قائم کرنے کے لیے جدوجہد اور کوشش کرنے کے لیے تیار ہیں؟
#TimeforKhilafah
حزب التحریر / ولایہ پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ
ہفتہ 7 شوال 1446 ہجری بمطابق 5 اپریل 2025ء
More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Latest from
- بے بس انسان سے بھی کمزور شخص وہ ہے، جو کسی ایسے فرض سے بھاگنے کے لیے بے بسی کا ڈھونگ رچائے جس سے وہ ڈرتا ہو،...
- غزہ کی حمایت میں مسلم افواج کی پیش قدمی کو یقینی بنانے کے لیے آخر ہم رسک کیوں لیں؟
- اداریہ: مصر اور یہودی وجود کے درمیان تعلقات کی حقیقت
- شام میں نئی حکومت کی تشکیل: ...
- الوعی شمارہ 462 - 464: اداریہ: منفرد پیش رفت