السبت، 28 شوال 1446| 2025/04/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

دعوت کو اس درجے تک پہنچنا چاہیے کہ وہ

فوجی بیرکوں میں گونجے اور ظالم حکمرانوں کو ہٹانے کا تقاضا بن جائے

 

3 اپریل 2025 کو اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے “مسلسل اور بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت” کی شدید مذمت کی۔ OIC خود کو "عالمِ اسلام کی اجتماعی آواز" قرار دیتی ہے۔ مگر غزہ کے مسلمان محض الفاظ نہیں بلکہ مسلم افواج کے ایکشن کے منتظر ہیں۔ اس کے برعکس، مسلم حکمران صرف یہودی وجود کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات کرتے ہیں۔ ابنِ سلمان ایندھن اور زمینی راستہ مہیا کرتا ہے۔ عبداللہ فضائی راستے کو محفوظ بناتا ہے۔ اردگان تجارتی جہاز روانہ کرتا ہے۔ جنرل سیسی غزہ پر سفاکانہ محاصرہ نافذ کرتا ہے اور جنرل عاصم منیر دنیا کی ساتویں بڑی فوج کو روکے ہوئے ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ امتِ محمد ﷺ اور خالد بن ولیدؓ کے بیٹے بیدار ہوں!

 

اے امت! اٹھو، ان حکمرانوں کو ہٹاؤ، خلافت راشدہ قائم کرو، اور مسجد اقصیٰ کو آزاد کرو۔!

 

 

#TimeforKhilafah

 

حزب التحریر /  ولایہ  پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ

 

Monday, 09 Shawwal 1446 AH corresponding to 07 April 2025 CE

 

 
 
pak en

 

طوفان_الأقصى#

 

 

الجيوش_إلى_الأقصى#

 

الأقصى_يستصرخ_الجيوش#

 

#AksaTufanı

 

#OrdularAksaya

 

#ArmiesToAqsa

 

#AqsaCallsArmies

 

 

pak en

 

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

 



Last modified onجمعہ, 25 اپریل 2025 18:23

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک