بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر کینیا مسلمانوں کو تلخ ترین واقعہ "انہدامِ خلافت" کی یاد دلاتی ہے
جمعہ 13 اپریل 2018 کو کینیا میں حزب التحریر نے اِنہدامِ خلافت کی ستانویویں برسی کے تاریک موقع پر اُمتِ مسلمہ کی رہبری کی کہ اِس دن اُمت اسطرح یتیم ہوئی تھی کہ کوئی بھی اب اِسکے معاملات کی دیکھ بھال کیلئے نہیں۔ اِس دن کی یاد کو بڑے شہروں جیسے نیروبی، مومباسا، لُنگالُنگا اور کیلیفی میں جمعہ کی نمازوں کے بعد دھرنے دیکرتازہ کیا گیا۔
دھرنے کا نعرہ تھا: عزت مآب محترمہ جنت کو بچاؤــ غوطہ کو بچاؤــ خلافت واپس لاؤ
حزب نے مسلمانوں کوروس کی خلافت کے داعیوں کیخلاف دشمنی یاد کروائی کہ یہ نئی بات نہیں بلکہ روس نے1924 میں انہدامِ خلافت کیلئے برطانیہ کا ساتھ دیا تھا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اِنہدامِ خلافت سے اُمت اپنی ڈھال سے محروم ہو گئی جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«إِنَّمَا الإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ»
"بیشک امام (خلیفہ) ڈھال ہے جسکے پیچھے رہ کر تم لڑتے ہو اور جسکے پیچھے تمھاری حفاظت ہوتی ہے"(مسلم)
دھرنا مقدس مہینے رجب 1439 ہجری میں حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی جانب سے بڑی عالمی مہم کا حصہ تھا۔
#أقيموا_الخلافة
#ReturnTheKhilafah
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...
Image Gallery
https://hizb-ut-tahrir.info/ur/index.php/%D9%BE%D9%85%D9%81%D9%84%D9%B9/%DA%A9%DB%8C%D9%86%DB%8C%DA%88%D8%A7/1652.html#sigProId249a52c283