جمعرات، 21 من ربيع الاول 1448هـ 03 ستمبر 2026
ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران چیف آف ڈیفنس فورسز کے حالیہ دورۂ ایران سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا، "میں اس بات کو بھی اجاگر کرنا چاہوں گا کہ بعض حلقوں کی جانب سے کیے جانے والے یہ دعوے گمراہ کن اور حقیقت کے منافی ہیں