نوجوانوں کو سیاسی آواز دینے کی دعویدار حکومت کے دور میں خلافت کےنوجوان داعی کیوں مغوی ہیں ؟
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پی ٹی آئی اس بات کا دعوی کرتی ہے کہ اُس نے نوجوانوں کو سیاسی آواز دی ہے،لیکن پی ٹی آئی کی حکومت بھی پچھلی حکومتوں کی طرح بے رحم اور ظالم ہے خاص طور پر جب معاملہ اُن نوجوانوں کاہو جو نبوت کے طریقے پر قائم خلافت کے قیام کی اعلیٰ ترین جدوجہد کررہے ہیں ۔