حکومتی غنڈوں کے ہاتھوں حزب التحریر کے شباب کی گرفتاری کے خلاف ملک گیرمظاہرے حکومت بزدلانہ حرکتوں سے حزب التحریرکی سرگرمیوں اورخلافت کے قیام کو نہیں روک سکتی
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے اسلام آباد میں حکومتی غنڈوں کے ہاتھوں حزب التحریر کے شباب کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا ''امریکی ایماء پر حزب التحریر کے ممبران کی گرفتاری ، خلافت کے قیام کو روک نہیں سکتی‘‘۔۔مظاہرین حکومتی غنڈاگردی کی مذمت کررہے تھے اور حزب التحریر کے ممبران کی فوری رہائی کا مطالبہ…
Read more...