الأربعاء، 18 محرّم 1446| 2024/07/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ولایہ تیونس: الاقصٰی کی حمائیت میں بڑی ریلی اور بلادِ مبارکہ کو آزاد کروانے کیلئے افواج کو پکار

  حزب التحریر ولایہ تیونس نے الاقصٰی کی حمائیت میں تیونس میں الفاتح مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد ایک بڑی ریلی منظم کی۔ حزب نے افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ مبارک سرزمینِ فلسطین کو آزاد کروائیں کہ یہ اُنکی ذمہ داری ہے ۔ 
Read more...

حزب التحریر ملیشیا: انہدامِ خلافت کی یاد میں بڑی عوامی تقریبات

حزب التحریر ملیشیا نے انہدامِ خلافت کی یاد میں  برسی (26 تا 28 رجب محرم) کے تین دنوں میں گلی، محلوں، مسجدوں، چوراہوں اور پارکوں میں بڑی تقریبات کا اہتمام کیا اور ان تقریبات کا ثمر عمومی طور پر مسلمانوں سے دو طرفہ بات چیت کی صورت وقوع پزیر ہوا۔ تمام تعریفیں ربِ کائنات اللہ سبحان و تعالٰی کیلئے ہیں۔
Read more...

فلسطین (بابرکت سرزمین): راملہ میں ریلی۔۔۔سازش کو رد کرو اور القدس کی جیت اور فلسطین کی آزادی کیلئے پُکار

ہفتہ،12 مئی 2018 کو فلسطین کی مبارک سرزمین پر حزب التحریر نے ایک ریلی منعقد کی جس میں ہزاروں نے شرکت کی۔القدس کی حمائت میں راملہ شہر کےمرکز میں ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا جسکا عنوان تھا ،"القدس ،اُمت اور اسکی افواج کو پکارتا ہے کہ وہ اسے سازشوں سے نجات اور آزادی دلواے"۔ 
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک