الأربعاء، 18 محرّم 1446| 2024/07/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

حزب التحریرکینیڈا: ریاستِ خلافت کے اِنہدام کی برسی پرمختلف سرگرمیاں

اُمتِ مسلمہ کو جگانے اوراسکے مسائل کے حل کو تیز کرنے کیلئے 28 رجب سقوطِ خلافت کی برسی پر حزب التحریر نے عالمی سطح پر تقریبات منعقد کیں۔
Read more...

حزب التحریر ولایہ ترکی: "اپنی مقدسات کی حفاظت کیلئے مسلمانوں کو پکار"

ولایہ ترکی میں حزب التحریر اور اسکے حامیوں کی ترکی کے دس بڑے شہروں میں دھرنوں کیلئے مسلمانوں کو اپنی مقدسات (خاص کر قرآنِ کریم، مدینہ منورہ اور بیت المقدس) کا دفاع کرنے کیلئے پکار جو صریحاً استعماری کفار کے نشانے پر ہیں۔
Read more...

حزب التحریر ولایہ تیونس: اپنی سالانہ خلافت کانفرنس کاانعقاد کیا

" خلافت انتہائی زور آور طاقت " 1439 ہجری بمطابق عیسوی سال 2018 رجب تقریبات کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریر نے ریاستِ خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام اور احیاۓاُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا جسے حزب التحریر ولایہ تیونس نے منعقد کیا۔
Read more...

حزب التحریرولایہ سوڈان: 'اِنہدامِ ریاستِ خلافت'

لیکچر بعنوان "اِنہدامِ ریاستِ خلافت" عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریرنےنئی ریاستِ خلافتِ کے قیام کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنے اور احیاۓ اُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک