الأربعاء، 25 جمادى الأولى 1446| 2024/11/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

لندن پلان ہو یا اسلام آباد مارچ، جمہوریت میں چمڑی عوام کی ہی ادھیڑی جاتی ہے

 میڈیا اور تبصرہ نگار عوام کو لندن پلان اور اسلام آباد مارچ میں ایسے مشغول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے کہ ان منصوبوں اور سیاسی داؤ پیچوں سے عوام کے مسائل حل ہونے کی کوئی امید ہے ۔

Read more...

روپے کی گرتی قدر ہو، یا مہنگائی کا طوفان، جمہوری سرمایہ دارانہ پالیسیوں نے معیشت کو آئی سی یو میں پہنچا دیا ہے،

 

...صرف خلافت انقلابی اسلامی پالیسیوں کے ذریعے خود کفالت پر مبنی معیشت کی تعمیر کرے گی

Read more...

پاکستان میں تعلیم غیر معیاری اورانتہائی ناقص ہے جس کے نتیجے میں بدحالی میں اضافہ اور ترقی میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے

      قیامِ پاکستان کے وقت سے تعلیم کے شعبہ سے غفلت برتی گئی ہے جس کے نتیجے میں ہمارے لاکھوں کروڑوں بہن بھائی اچھی تعلیم کے حق سے محروم رہے ہیں جس کواسلام نے ان کا حق قرار دیا ہے۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک