الخميس، 26 جمادى الأولى 1446| 2024/11/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

قومی صحت کارڈ صحت کے شعبے کی بتدریج نجکاری کی طرف قدم ہے جس سے صحت کی سہولیات مہنگی اور صحت کا شعبہ ریاست کے بجائے پرائیویٹ سیکٹر کے پاس چلا جائے گا

31 دسمبر2021 کو وزیراعظم پاکستان عمران خان نے صوبہ پنجاب کیلئے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے پروگرام کا افتتاح کیا۔

Read more...

پاکستان کا سیکولر نظام کثیر تعداد میں وسیع و کشادہ مساجد کی تعمیر کی ذمہ داری نبھانے کے بجائے انہیں مسمار کرنے کے درپے ہے

پاکستان کی سپریم کورٹ نے 27 دسمبر کو کراچی کے طارق روڈ پر واقع پچیس سال پرانی مدینہ مسجد کو گرانے کا حکم دیا،...

Read more...

پی ٹی آئی پروجیکٹ کی ناکامی نے جمہوری سرمایہ دارانہ نظام کی حتمی ناکامی پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے، اب پاکستان کو پرانے لیڈر نہیں بلکہ خلافت کا نظام چاہیے

 

اگر آپ وہی کچھ کریں گے جو آپ ہمیشہ کرتے رہے ہیں ، تو عموماً آپ وہی پائیں گے جو آپ ہمیشہ پاتے رہیں ہیں۔

Read more...

اگرپاک – سعودی فوجی مشقوں کا مقصدقبلہ اول سے یہودی وجود اور مقبوضہ کشمیر سے ہندو ریاست کا خاتمہ ہوتا توامت خوشی سے جھوم اٹھتی

کنگ خالد ملٹری سٹی حفار البطین، سعودی عرب میں بروزپیر پاک سعودی مشترکہ مشقیں" کساہ- 3" منعقد ہوئیں۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک