الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
جنگ بویب – تیرہ ہجری

بسم الله الرحمن الرحيم

  •  14 رمضان
  • جنگ بویب – تیرہ ہجری 
  •            تیرہ ہجری کے رمضان میں جنگ بویب ہوئی  جس  میں مسلم افواج کی قیادت المثنی بن الحارثہ نے کی۔ اس جنگ میں مسلمانوں کی تعداد صرف آٹھ ہزار تھی جبکہ فارس کی افواج کی تعداد ایک لاکھ تھی۔ لیکن اس کے باوجود اس جنگ میں مسلمانوں کو شاندار فتح نصیب ہوئی۔ یقیناً ان اس میں ہمارے لئے سبق ہے کہ روزے اور قرآن کا مہینہ نیند اور کاہلی کا مہینہ نہیں ہے بلکہ یہ مہینہ ہے اللہ کے کلمہ کو بلند کرنے  کا  یعنی اس کے احکام کو نافذ کرنے اور اس کے دشمنوں کو شکست دینے کا۔  اے اللہ، زمین و آسمان کے مالک ، ہمیں یہ عزت افزائی نصیب فرما کہ ہم بہت جلد  نبوت کے طریقے پر قائم ہونے والی دوسری خلافت راشدہ کے خلیفہ کو بیعت دیں۔۔۔ اللھم آمین آمین آمین۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی نے اپنی عظیم کتاب میں یہ حق فرمایا ہے کہ:

    أَتَىٰ أَمْرُ ٱللَّهِ فَلاَ تَسْتَعْجِلُوهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ

    “آگیا اللہ کا فیصلہ، اب اس کے لئے جلدی نہ مچاؤ۔ پاک ہے وہ اور بالا و برتر ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کررہے ہیں”(النحل:1)

  • حزب التحریر ولایہ پاکستان

  • www.hizb-ut-tahrir.info/ur/

  • pk180530smm Ramadhan Day 14 Urdu
Last modified onبدھ, 30 مئی 2018 09:37

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک