بسم الله الرحمن الرحيم
- 20 رمضان
- فتح مکہ
- ایک بڑی عظیم الشان کامیابی فتح مکہ کی تھی جو ان دنوں شرک کاسب سے بڑا مرکز تھا ۔ یہ فتح بھی رمضان 8 ہجری میں ہوئی جب قُریش نے قبیلہ بکر کی بنی خزاعہ کےساتھ لڑائی میں معاونت کرکے صلح حدیبیہ کی خلاف ورزی کی جو مسلمانوں اور قریش کے درمیانہوئی تھی۔ قریش نے ابوسفیان کو مدینہ بھیج دیا تاکہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کئے گئے صلح معاہدہ کی تجدید کرےاور صلح کی مدت میں توسیع کروائے مگر اسے ناکامی ہوئی اور مکہ واپس آگیا اور جب مسلمانوں کا لشکر مکہ کے قریب آیا تو دوبارہ نکل کھڑا ہوا لیکن کچھ نہ کرسکا پھر اسلام قبول کر لیا اور قریش کو یہ بتانے کیلئے واپس مکہ آگیا کہ مسلمانوں کے ساتھ مقابلہ نہ کریں۔اللہ سبحانہ تعالیٰ فرماتے ہیں
- (إنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ)
- " یقین رکھو کہ ہم اپنے پیغمبروں اور ایمان لانے والوں کی دنیوی زندگی میں بھی کی مدد کرتے ہیں اور اس دن بھی جب گواہی دینے والے کھڑے ہوں گے"(المؤمن : 51)۔
Last modified onجمعرات, 07 جون 2018 12:54
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 556 کی نمایاں سرخیاں
- غزہ کے عوام کی حمایت میں سمندر پار سے اٹھنے والی غضبناک پکار محاصرے کو توڑنے کا مطالبہ کر رہی ہے...
- امریکی خوشنودی کا حصول امت اسلامیہ کے لیے سیاسی فیصلے کا معیار نہیں ہے
- العریش کے باسیوں کی جبری بے دخلی، ترقی کے پردے میں لپٹا ہوا ایک سیاسی جرم ہے۔
- سویداء کے خونریز واقعات نے بیرونی قوتوں سے جڑی آماجگاہوں کے خطرے کو بے نقاب کر دیا ...