بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر / ولایہ ترکی - مہم کی اختتامی کانفرنس
عنوان:
"اسلام خاندان، نسل، اور معاشرے کو تحفظ دیتا ہے"
حزب التحریر / ولایہ ترکی مہم برائے "اسلام خاندان، نسل، اور معاشرے کو تحفظ دیتا ہے" کی اختتامی کانفرنس کا انعقاد کرے گی جس میں بیانات، سیمینار، اور مختلف اشخاص کے انٹرویو ہوں گے- کانفرنس بروز ہفتہ 4 شعبان 1441 ہجری بمطابق 28 مارچ 2020ء شام 730 بجے منعقد ہو گی- یہ کانفرنس Köklu Değişim TV کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے براہ راست نشر کی جائے گی.
کانفرنس کے میزبان، حزب التحریر ولایہ ترکی کے میڈیا آفس کے سربراہ استاد محمود کر، ساتھ میں سلیمان اگرلو (سیاسی تجزیہ نگار) اور Köklu Değişim (حقیقی تبدیلی) میگزین کے ایک کالم نگار ہوں گے. مختلف شعبہ جات کے ماہرین بھی اس کانفرنس میں شامل ہوں گے اور ساتھ ہی سٹوڈیو کے حاضرین سے سوالات بھی لئے جائیں گے. انشاءاللہ کانفرنس کے آخر میں ایک اختتامی بیان بھی پڑھا جائے گا.
ہم اپنے تمام فالو کرنے والوں کو درج بالا سائٹ کے ذریعے شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہیں.
ہفتہ 4 شعبان 1441 ہجری بمطابق 28 مارچ 2020ء
ڈاکٹر ناظرین نواز کا بیان
ڈائریکٹر برائے مرکزی میڈیا آفس شعبہ خواتین - حزب التحریر
کانفرنس "اسلام خاندان، نسل، اور معاشرے کو تحفظ دیتا ہے"
کانفرنس دیکھنے کے لئے لنک
#AileyiNesliToplumuKoru
Latest from
- نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ : دنیا اور انسانیت کو بچانا
- آخر کار غزہ میں یہودیوں کی ہولناک قتل و غارت اور بھیانک تباہی کے بعد...
- خلافت کانفرنس کو منسوخ کرنے کے لئے امریکہ اور کینیڈا کا گٹھ جوڑ!
- تورات سے یہودی توسیع پسندانہ عزائم اور خواب
- پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جھڑپوں کے جغرافیائی سیاسی اثرات