بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ شام تل الكرامة کے مظاہرے نے ثابت کیا کہ وہ شام کے انقلاب کیساتھ ثابت قدمی سے کھڑے ہیں
حزب التحریر ولایہ شام نے ادلب کے مضافات میں تل الكرامة کے مقام پر شامی انقلاب کے سات سال مکمل ہونے پر ایک مظاہرے کا انعقاد کیا۔ اس مظاہرے نے ثابت کیا کہ شامی عوام مستعدی اور جرت کے ساتھ اس انقلاب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اس قیادت کو رد کرتے ہیں جس نے ان کے خلاف سازش کی۔ اور ثابت کیا کہ وہ غوطہ کے مظلوم شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
جمعہ، 05 رجب 1439 ھ - 23 مارچ 2018 عیسوی
Last modified onمنگل, 27 مارچ 2018 03:13
Latest from
- آخر کار غزہ میں یہودیوں کی ہولناک قتل و غارت اور بھیانک تباہی کے بعد...
- پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جھڑپوں کے جغرافیائی سیاسی اثرات
- شام میں سیکولرازم کی دعوت
- سیاسی وفود کی شام میں آمد: اسباب اور محرکات
- غزہ میں نسل کشی جاری ہے جبکہ امریکہ اور دنیا اس نسل کشی کی حمایت کر رہی ہے۔