بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریرولایہ بنگلہ دیش:
خلافت کے قیام میں افواج سے حمائیت کیلئے مارچ
انہدامِ خلافت کی برسی کے موقع پر حزب التحریرولایہ بنگلہ دیش خلافتِ راشدہ کے قیام میں مدد کے حصول کیلئے اُمت میں بیداری اور افواج کو جائز فریضہ کی سرانجام دہی اور اسلامی طرزِ زندگی کے احیاء کیلئے خلافت کے قیام میں حزب التحریرکی مدد کیلئے ایک بڑے مارچ کا اہتمام کرے گی ۔
جمعہ، 26 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 13 اپریل 2018
تفصیلات کے لئے نیچے اعلان دیکھیں
Last modified onہفتہ, 14 اپریل 2018 04:09
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...