بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ پاکستان: انہدامِ خلافت کی برسی کیلئے کی جانے والی سرگرمیاں
حزب التحری ولایہ پاکستان نے اِسراء و معراج کے دن اور28 رجب 1342 ہجری یومِ سقوطِ خلافت کے دردناک دن خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام کے فرض پر زور دینے کیلئے #خلافت کو واپس لاؤ کے نعروں کو بلند کرتے ہوے بڑی تقریبات کا اہتمام کیا۔پشاور اور کراچی میں لوگوں کے سامنے ایک پریس ریلیز بھی پڑھی گئی۔
جمعہ، 26 رجب المحرم 1439 ہجری بمطابق عیسوی 13 اپریل 2018
Last modified onاتوار, 22 اپریل 2018 00:33
Latest from
- حزب التحریر کے چاہے کتنے ہی شباب پابند سلاسل ہو جائیں،..
- "ماؤں کی دعا ہر باغی کے دل کو جلا دیتی ہے اور ہر غدار کے تخت کو جلا دیتی ہے!"
- مسلم افواج کو الاقصیٰ کی آزادی کی دعوت دینے والی وسیع سرگرمیاں!
- حزب التحریر کو عسکریت پسندی سے جوڑنے کی بار بار، مایوس کن کوششیں اس لیے ہورہی ہیں ...
- انسانی دودھ کے بینک کاتنازعہ: