الأحد، 12 رجب 1446| 2025/01/12
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 ولایہ تیونس: انہدامِ خلافت کی برسی کے موقع پر سارے ملک میں مختلف تقریبات

 

عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریرنے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت  کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ ولایہ تیونس میں حزب التحریر نے 28 رجب 1439 ہجری بروز اتوارسارے ملک میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔عصر کی نماز کے بعد "خلافت مسلمانوں پر ایک فریضہ" کے زیرِ عنوان ایک تقریر کی گئی۔ ہیش ٹیگ # مختلف شہروں کی مساجد میں پیش کئے گئے۔

 

اتوار، 28 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 15 اپریل 2018

 

#أقيموا_الخلافة

#ReturnTheKhilafah

Last modified onپیر, 23 اپریل 2018 03:33

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک