السبت، 11 رجب 1446| 2025/01/11
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم


حزب التحریر پر لگائی گئی پابندی کو ختم کرنے کیلے حزب التحریر اِنڈونیشیا نے مشرقی جکارتہ میں انتظامی عدالت میں مقدمہ دائر کیا۔

 

حزب التحریر پر لگائی گئی پابندی کو ختم کرنے کیلے حزب التحریر اِنڈونیشیا کیطرف سے مشرقی جکارتہ میں انتظامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کیلئے سینکڑوں مسلمان سکالرز اورطُلباء نے شمولیت کی۔ 

 

فضا اُس وقت نہائیت پُر سکون مگر جذبے سے سرشار بن گئی جب سینکڑوں اِسلامی سکالرز اور طُلباء انتطامی عدالت سے ملحقہ سڑکوں پر نعرے لگاتے مارچ کر رہے تھے۔اُنہوں نے حزب التحریر انڈونیشیا کے ترجمان محمد اسمٰعیل یُسینٹو  کی حمایت کرتے ہوے اظہارِ یکجہتی کامظاہرہ کیا جب اُنہوں نے مشرقی جکارتہ کی انتظامی عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوے کاغذات جمع کرواے۔

 

کیائی بہرون جو کی مشرقی جاوا میں واقع ملنگ شہرسے صرف اس عدالتی ٹرائل کے لیئے تشریف لاۓ تھے نے بتایا کہ یہ ایمان کی پکار ہے اپنے دفاع میں کیونکہ اسلامی تعلیمات خصوصا جو حزب التحریر کی طرف سے دی جاتی ہیں ، اُنکو حکومت اور کچھ دیگر جماعتیں بدنام کرتی ہیں جو کہ اسلام سے نا خوش ہیں۔چنانچہ یہ ایک موقع ہے کہ اللہ سبحان و تعالٰی کے دین کا ، اُس جماعت کا دفاع کیا جاۓ جو اللہ کے دین کو اُس ریاستِ خلافت کی شکل میں دوبارہ قائم کرنے کیلئے پُر عزم ہے کہ جسے رسول اللہ ﷺ نے خود قائم کیا اور ہم تک پہنچایا۔ 

 

Last modified onہفتہ, 28 اپریل 2018 02:56

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک