بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر کینیڈا: ریاستِ خلافت کے اِنہدام کی برسی پرمختلف سرگرمیاں
حزب التحریرکینیڈا نے انہدامِ خلافت کی برسی کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔
اُمتِ مسلمہ کو جگانے اور اسکے مسائل کے حل کو تیز کرنے کیلئے 28 رجب سقوطِ خلافت کی برسی پر حزب التحریر نے عالمی سطح پر تقریبات منعقد کیں۔
"عرب ممالک میں بڑے انقلابات کی ناکامیوں کی وجوھات پر ایک نظر"،اور ایک اوردرس بعنوان "تبدیلی کے حصول کیلئے سیرت سے اسباق کو تلاش کرنا"
جزیرۃالعرب میں مشہور انقلابات حقیقی تبدیلی لانے میں ناکام ہو چکے ہیں،بےایمان حکمرانوں کا ظاہرتو بدل چکا ہے مگر اُنکا باطن وہی ہے۔
ہفتہ، 27 رجب محرم 1439 ہجری بمطابق عیسوی 14 اپریل 2018
- لیکچر کے دوران پیش کیجانے والی ویڈیو ریکارڈنگ -
رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 2018 انہدام خلافت کی یاد میں حزب التحریر کینیڈا کیطرف سے ایک ویڈیو ریکارڈنگ تیار کی گئی۔
Latest from
- عالمی قانون کا انہدام ...اور ان دنیا والوں کی ناامیدی...
- بچوں کو اغوا کرنے اور ان پر تجربات کرنے کی”اسرائیلی“ قبضے کی ایک لمبی داستان موجود ہے
- امریکی قیادت اور نگرانی میں: ایران کی صفوی حکومت اور یہودی وجود...
- شنگھائی تعاون تنظیم امریکن ورلڈ آرڈر کا حصہ ہے
- استعماری طاقتوں کی تنظیمیں ہماری سلامتی اور خوشحالی کی ضامن نہیں ہو سکتیں