الجمعة، 10 رجب 1446| 2025/01/10
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

ولایہ تیونس: الاقصٰی کی حمائیت میں بڑی ریلی اور بلادِ مبارکہ کو آزاد کروانے کیلئے افواج کو پکار

 

حزب التحریر ولایہ تیونس نے الاقصٰی کی حمائیت میں تیونس میں الفاتح مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد ایک بڑی ریلی منظم کی۔ حزب نے افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ مبارک سرزمینِ فلسطین کو آزاد کروائیں کہ یہ اُنکی ذمہ داری ہے ۔  

مفکرین، سیاستدانوں اور زیتونہ کے مخلص لوگوں  کی طرف سے پیغام پہنچایا گیا کہ القدس  محض مذمتی بیانات سے آزاد نہیں ہو گا بلکہ مسلم افواج اِسے آزاد کروائیں گی۔

 

مجمع نعروں سے گونج اُٹھا جیسے:

"اے افواج۔۔۔اے افواج۔۔۔کانٹوں کو پاؤں سے مسل دو"

"نہ کوئی سودا نا کوئی دھوکہ۔۔۔ہم افواج اور اُنکے ہتھیاروں سے محبت رکھتے ہیں"

"اے مسلم افواج۔۔۔محصور اقصیٰ کو بچاؤ"

"اے افواج۔۔۔کہو واللہ۔۔۔ہم فلسطین نہیں دیں گے"

 

جمعہ، 02 رمضان بمطابق عیسوی 18 مئی 2018 

 

ولایہ تیونس میں حزب التحریرکے مرکزی میڈیا آفس کا وفد 

 

Tunisia en

 

 

Tunisia en

 

2018 05 18 TNS QUDUS PRTSTO Pics 1

 

 

Last modified onجمعرات, 24 مئی 2018 06:26

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک