بسم الله الرحمن الرحيم
مسجد الاقصٰی: جمعہ کی سرگرمیاں۔ بابرکت رمضان 1439 ہجری
- پہلا جمعہ -
بیت المقدس، 02 رمضان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 18 مئی 2018
- مسجدِ اقصٰی کے احاطے میں بیانات -
پہلا بیان
[رمضان کی پُکار]
از شیخ رعفت نجیب(ابو محمد)
دوسرا بیان
[وہ جو فلسطین کا آزاد دیکھنا چاہتے ہیں]
از شیخ ندال صیام (ابو ابراہیم)
- مسجدِ اقصٰی میں پیش کیئے گیئے بیانات -
- ابتدائی بیان -
"بحث کا عنوان"
عزت مآب شیخ سعید کارمی (ابو عبدالرحمٰن)
- پہلا بیان -
"بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال"
سیاسی مفکر احمد خاتوانی (ابو حمزہ)
- سوالات کا پہلا دور -
- دوسرا بیان -
"امریکہ انسانیت کیلئے عذاب ہے اور خلافت اسکے عذاب کو روکتی ہے"
عزت مآب شیخ عِصام امیرہ (ابو عبداللہ)
- دعا کے ساتھ سوال و جواب کا دور -
- دوسرا جمعہ -
بیت المقدس 09 رمضان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 25 مئی 2018
- مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں بیانات -
پہلا بیان
[ ہدایت کے آنے کے بعد زمین پر کہرام مت مچاو ]
از بھائی معاض ابو تیم
دوسرا بیان
[اے جرنیلو!اپنے رب کے بارے میں کس نے تمہیں دھوکہ دیا ہے]
از بھائی مصعب الہدرا
- مسجد الاقصیٰ (مصلیٰ القبلی) میں دئیے گئے بیانات -
- ابتدائی بیان -
"بے وقوفوں کے جانے کا وقت آچکا ہے"
عزت مآب شیخ محمد ععید (ابو عبداللہ)
دوسرا بیان: سیاسی
[امریکہ اپنا تکبّر بڑی طاقتوں کو دکھا رہا ہے، تو چھوٹے ممالک کے ساتھ کیسا رویّہ ہو سکتا ہے؟]
سیاسی مفکر احمد الخاتاوانی
سوال و جواب کا دور
- دعا کے ساتھ سوال و جواب کا دور -