بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ شام: حاملِ دعوۃ کو آزاد کروانے کی ایک مہم میں تل کرامہ میں خاموش مظاہرہ
ولایہ شام میں حزب التحریر نے تل کرامہ، ادلب میں ایک خاموش مظاہرہ منظم کیا جس میں اریحہ میں صقور الشام کی جانب سے گرفتار کیے گئے حاملِ دعوۃ کو آزاد کرانے کیلئے ڈیمانڈ کی گئی۔
بدھ،14 رمضان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 30 مئی 2018