بسم الله الرحمن الرحيم
- حزب التحریر ولایہ تیونس
- "عید الاضحٰی کے دن ایک بیانیہ"
حزب التحریر ولایہ تیونس نے عید الاضحٰی کے موقع پر ابو لبابہ الانصاری مسجد کے سامنے ایک تقریر کا اہتمام کیا جو کہ طارق رافی نے کی جس میں اُنہوں نے صدر الصبسی کی تقریر اور آزادیوں پر جاری کردہ رپورٹ کی مزمت کی۔
10 ذوالحجہ 1439 ہجری بمطابق عیسوی 21 اگست 2018
Last modified onپیر, 10 ستمبر 2018 05:11