بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ لبنان: بابرکت عید الالضحٰی 1439 ہجری کا خطبہ
عید الالضحٰی 1439 ہجری کا خطبہ بعنوان، "جہاں کوئی بھی حکمران اپنے لوگوں کے احتساب سے ڈرے گا نہیں " ابو سمرا میں حزب التحریر کے صدر دفتر کے احاطے میں شیخ احمد الصوفی (ابو نضار الشامی) کیطرف سے۔ اللہ ہماری اُمتِ مسلمہ کو فتح،استقامت اور عزت سے سرشار کرے۔
طرابلس،الشام، 10 ذوالحج 1439 ہجری بمطابق عیسوی21 اگست 2018