بسم الله الرحمن الرحيم
مبارک سرزمین: خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر تقریبات
اس پیج سے ہم مبارک سرزمین (فلسطین) میں حزب التحریر کی طرف سے منعقد کی جانے والی سرگرمیوں کا اس عنوان سے احاطہ کریں گے:
"خلافت ہی بنی نوع انسان کی واحد نجات دہندہ ہے"
28 رجب محرم 1342ھ کی مناسبت سے اس سال 1443ھ کے لیے رجب محرم کے مہینے میں ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر۔
جمعہ 03 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 04 فروری 2022ء
ڈاکٹر ابراہیم التمیمی
مبارک سرزمین (فلسطین) میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے رکن کا خطاب
ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کی مناسبت سے بعنوان:
"خلافت ہی بنی نوع انسان کی واحد نجات دہندہ ہے"
منگل 14 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 15 فروری 2022ء
پروفیسر علاء ابو صالح
مبارک سرزمین (فلسطین) میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے رکنکا خطاب
ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کی مناسبت سے بعنوان:
"زیادہ طاقت اور زیادہ سرعت ساتھ خلافت کے قیام کے لئے دعوت"
جمعرات 16 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 17 فروری 2022ء
- خلافت کی تباہی کے 101 سال کے موقع پر بروشر -
(وقت ہے اس دین کے غالب ہونے اور ہمارے رسول کے علم کو بلند کرنے کا)
بروشر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
- Masjid Talk -
Memories of Rajab are of Dignified Glory, Does One not Recall
by Ust. Abu Anas Al Hasri
Monday, 20 Rajab 1443 AH - 21 February 2022 CE
قلقیلیہ میں حزب التحریر کے شباب نے خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر احمد بکر مسجد میں ایک بڑے درس کا اہتمام کیا۔
حزب التحریر کے شباب کے زیر اہتمام قلقیلیہ میں، انہدام کے 101 سال کے موقع پر ایک بڑے درس کا اہتمام کیا گیا، 'وقت ہے دین کے غلبہ اور ہمارے رسول کے علم تلے اٹھنے کا' کے نعرے کے تحت شیخ نبیل حسین نے امت پر آنے والی عظیم تباہی کے بارے میں کہا کہ یہ سانحہ مسلمانوں کی تاریخ کی سب سے بڑی ہزیمت تھی۔
خطیب نے اس واقعہ کے بارے میں لوگوں کے رویے اور مسلمانوں میں اس واقعہ کی ذلت آمیز ی کہ جس میں یہ امت رہ رہی ہے، کو راسخ کرنے کی کافروں کی ان کوششوں کا ذکر کیا جس کے ذریعے وہ اس کے وسائل کو غصب کر رہے ہیں، اس پر شب خون مار رہے ہیں اور اس کے علاقوں کی لوٹ مار کر رہے ہیں، اور پر زور کہا کہ مؤمنین ہی با لآخر کامیابی سے ہمکنار ہوں گے اور نئے سرے سے خلافت دوبارہ قائم ہو گی اور یہ کہ امت کے ساتھ اللہ اور اس کے رسول کا استخلاف، نصرت اور تمکین و اطمینان کے حوالے سے وعدہ پورا ہو گا- انہوں نے حاضرین کو دعوت دی کہ وہ خلافت کے قیام کے لئے سرکرداں کارکنان کے ساتھ قدم بڑھائیں۔
اتوار، رجب 12 محرم 1443ھ ، 13 فروری 2022ء
- مہم کے ہیش ٹیگ -
#أقيموا_الخلافة
#الخلافة_101
ReturnTheKhilafah#
#YenidenHilafet
#خلافت_کو_قائم_کرو
#TurudisheniKhilafah
مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ کریں۔ حزب التحریر (فلسطین):
حزب التحریر کی آفیشیل ویب سائٹ / مبارک سرزمین (فلسطین)
حزب التحریر کا فیس بک پیج / مبارک سرزمین (فلسطین)
حزب التحریر کا ٹویٹر پیج / مبارک سرزمین (فلسطین)
یوٹیوب چینل حزب التحریر مبارک سرزمین (فلسطین)
Latest from
- شام میں سیکولرازم کی دعوت
- سیاسی وفود کی شام میں آمد: اسباب اور محرکات
- غزہ میں نسل کشی جاری ہے جبکہ امریکہ اور دنیا اس نسل کشی کی حمایت کر رہی ہے۔
- شام کے حکمران کو ایسے معیاروں پر مت پرکھیں جو اس کے لیے نہیں ہیں۔
- پاکستان اور افغانستان کے مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی عصبیت کی نفرت انگیز پکار امریکی ڈکٹیشن کا نتیجہ ہے۔