بسم الله الرحمن الرحيم
ملائیشیا: الیکٹرانک خلافت کانفرنس "خلافت کے سائے بغیر مکمل اسلام نافذ نہیں ہو گا"
28 رجب المحرم 1342ھ کے حوالے سے اس سال 1443ھ رجب المحرم کے پورے مہینے ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر حزب التحریر/ ملائیشیا کی طرف سے شروع کی گئی وسیع مہم بعنوان "خلافت کے زیرِ سایہ مکمل اسلام" کے اختتام کے موقع پر خلافتِ راشدہ کے زیرِ سایہ اقامتِ اسلام اور اس کے مکمل نفاذ کی اہمیت اور فرضیت کی آگاہی کے لئے حزب التحریر/ ملائیشیا ایک عالمی الیکٹرانک کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے جس کا عنوان ہے:
'خلافت کے سائے بغیر مکمل اسلام نافذ نہیں ہو گا'
مبارک سرزمین (فلسطین)، آسٹریلیا، ترکی، کینیا، برطانیہ، سوڈان، انڈونیشیا اور ملائیشیا سے حزب التحریر کے گیارہ معززین، شباب اور خواتین، خطاب کریں گے۔
منگل، 28 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 01 مارچ 2022ء
- عالمی کانفرنس کا ٹریلر -
- عالمی کانفرنس کی براہِ راست نشریات -
- ہیش ٹیگ -
#أقيموا_الخلافة
#الخلافة_101
ReturnTheKhilafah#
#YenidenHilafet
#خلافت_کو_قائم_کرو
#TurudisheniKhilafah
مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر / ملائیشیا کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں
حزب التحریر / ملائیشیا کی آفیشیل ویب سائٹ
حزب التحریر / ملائیشیا کا فیس بک پیج
حزب التحریر / ملائیشیا کا انسٹاگرام پیج
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...