بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ شام: کفرہ گاؤں میں مظاہرہ "اس نظام کے خاتمے اور اسلام کی حکمرانی کے قیام کا کوئی متبادل نہیں"
انقلاب کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر حزب التحریر/ ولایہ شام نے اعزاز کے دیہی علاقوں کے ایک گاؤں کفرہ میں ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا "اس نظام کے خاتمے اور اسلام کی حکمرانی کے قیام کا کوئی متبادل نہیں!"۔
جمعہ 15 شعبان 1443ھ بمطابق 18 مارچ 2022ء
مظاہرے کی ویڈیو کوریج
- مظاہرے کے دوران کئے گئے خطابات -
ڈاکٹر محمد الحورانی کا خطاب
ولایہ شام میں حزب التحریر کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن
پروفیسر علی البکری کا خطاب
ولایہ شام میں حزب التحریر کے رکن
ڈاکٹر محمد السایح کا خطاب
الباب شہر کے ایک انقلابی
مزید تفصیلات کے لیے برائے مہربانی حزب التحریر/ ولایہ شام کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں:
حزب التحریر/ ولایہ شام کی آفیشل ویب سائٹ
حزب التحریر/ ولایہ شام کا فیس بک پیج
حزب التحریر/ ولایہ شام کا ٹویٹر پیج
حزب التحریر/ ولایہ شام کا ٹیلی گرام اکاؤنٹ
حزب التحریر/ ولایہ شام کا یوٹیوب چینل
حزب التحریر میڈیا آفس/ ولایہ شام کا واٹس ایپ اکاؤنٹ
Latest from
- آخر کار غزہ میں یہودیوں کی ہولناک قتل و غارت اور بھیانک تباہی کے بعد...
- پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جھڑپوں کے جغرافیائی سیاسی اثرات
- شام میں سیکولرازم کی دعوت
- سیاسی وفود کی شام میں آمد: اسباب اور محرکات
- غزہ میں نسل کشی جاری ہے جبکہ امریکہ اور دنیا اس نسل کشی کی حمایت کر رہی ہے۔