بسم الله الرحمن الرحيم
مرکزی آفس: پینل ڈسکشن "آنے والی خلافت کی نشانیاں!"
28 رجب المحرم 1342ھ کے حوالے سے اس سال 1443ھ رجب المحرم کے پورے مہینے ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی طرف سے شروع کی گئی وسیع مہم بعنوان "حزب التحریر کی عالمی سرگرمیوں کی کوریج 1443ھ بمطابق 2022ء" کے اختتام کے موقع پر خلافتِ راشدہ کے زیرِ سایہ اقامتِ اسلام اور اس کے مکمل نفاذ کی اہمیت اور فرضیت کی آگاہی کے لئے مرکزی میڈیا آفس نے الواقیہ ٹی وی کے ذریعے ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا:
"آنے والی خلافت کی نشانیاں!"
جس میں ان معزز برادران نے شرکت کی:
- سوڈان سے شیخ ناصر رضا کا خطاب:
غربت اور مہنگائی اور اسلام کے ذریعے اس کا موثر علاج
- اردن سے ڈاکٹر محمد الملکاوی کا خطاب:
بین الاقوامی تنازعات اور امّت پر اس کے اثرات
- طرابلس الشام سے شیخ ابی نزار الشامی کا خطاب:
امّت کے شباب اور غیر سنجیدہ نسل کی پیداوار
- بیروت سے انجینئر صلاح الدین عضاضہ (ابو محمد)
ڈائریکٹر مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر کا خطاب:
خلافت کی جانب راستہ
ہفتہ 25 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 26 فروری 2022ء
- پینل ڈسکشن کی تقاریر کی مکمل ریکارڈنگ -
[غربت اور مہنگائی اور اسلام کے ذریعے اس کا موثر علاج]
سوڈان سے شیخ ناصر رضا کا خطاب
[بین الاقوامی تنازعات اور امّت پر اس کے اثرات]
اردن سے ڈاکٹر محمد الملکاوی کا خطاب
]امّت کے شباب اور غیر سنجیدہ نسل کی پیداوار[
طرابلس الشام سے شیخ ابی نزار الشامی کا خطاب
[خلافت کی جانب راستہ]
بیروت سے انجینئر صلاح الدین عضاضہ (ابو محمد)
ڈائریکٹر مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر کا خطاب
- ہیش ٹیگ -
#أقيموا_الخلافة
#الخلافة_101
ReturnTheKhilafah#
#YenidenHilafet
#خلافت_کو_قائم_کرو
#TurudisheniKhilafah
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...