الخميس، 23 رجب 1446| 2025/01/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر/ ولایہ پاکستان:

نوید بٹ کو رہا کرو!

 انجینئر نوید بٹ جو ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان ہیں، 11 مئی 2012 کو سیکیورٹی ایجنسیوں کے ہاتھوں اپنے بچوں اور ہمسائیوں کی موجودگی میں اغوا کئے گئے تھے
پاکستان کے موجودہ حکمران اپنے آقا ٹرمپ کی خوشنودی کے لیے نوید بٹ کے خلاف شدید بے رحمی کا مظاہرہ کررہے ہیں ، وہ ٹرمپ جس نے ہر اُس مسلمان پر ظلم کرنے کا حکم دے رکھا ہےجو اسلام اور مسلمانوں سے مخلص ہو
نوید نے اپنی تمام تر توانائیاں امت کے دشمنوں کے خلاف صرف کیں تاکہ امت کو مضبوط کرسکیں اور اِس مقصدکے حصول کے لیے وہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی جدوجہد کررہے تھے
جب نوید آزاد تھے تو انہوں نے پوری استقامت کے ساتھ امریکہ اور پاکستانی حکمرانوں کے گٹھ جوڑکو بے نقاب کیا اور اس گٹھ جوڑ کی وجہ سے ملک کو درپیش خطرات اور نقصانات سے عوام کو خبردار کیا۔ بیشک نوید نے اُس وقت مشرف اور کیانی کا کڑا احتساب کیا اور اُن کی امریکی غلامی کو بے نقاب کیا جب اُن کی غداریاں ہر ایک پر واضح نہیں ہوئی تھیں


#FreeNaveedButt

 

Rajab Al-Haram 1440 AH - April 2019 CE
 
Last modified onاتوار, 07 اپریل 2019 01:09

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک