الأحد، 22 جمادى الأولى 1446| 2024/11/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر/ ولایہ پاکستان:

 قيروان کا شہر 2رمضان سن 50 ہجری  میں قائم ہوا تھا

 

افریقی شہر قیروان  کی بنیادیں سن 50 ہجری میں عقبہ بن نافع نے رکھیں تھیں۔  عقبہبن نافع خلافتِ راشدہ میں حضرت عمر ؓکے دور میں فوجی کمانڈر تھے اورپھر اموی دورِخلافت میں بھی فوجی کمانڈر رہے تھے۔ وہ عمر بن العاص ؓ کے بھتیجے تھے اور انہوں نے افریقی مغرب کے دروازے کھولے جن میں موجودہ الجزائر، تیونس اور مراکش شامل ہیں۔ خلافت کے دور میں مسلمان اس بات کو اچھی طرح جانتے تھے کہ ایک علاقہ  اسلام کے لیے فتح ہوجانے کے بعدمسلمانوں  پر لازم ہے کہ وہ علاقے کےلوگوں کے اسلام میں داخل ہونے کے لیے آسانیاں پیدا کریں، کیونکہ جہادکا بنیادی مقصد اسلام کی دعوت کو لوگوں تک پہنچانا ہے۔۔

 

Tuesday, 02 Ramadan 1440 AH - 07 May 2019 CE

Last modified onجمعہ, 10 مئی 2019 03:25

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک