الخميس، 23 رجب 1446| 2025/01/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر/ ولایہ پاکستان

  • 29 رمضان
  • خلافت مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے
  • امریکہ ،برطانیہ اور دیگر استعماری ممالک کو نہ تو دعوت دے گی اور نہ ہی ان سے مدد طلب کرے گی

     

    آج پاکستان سمیت اسلامی دنیا کےایجنٹ حکمران فلسطین اور کشمیر جیسےمسئلوں کے حل کے لیے انہی استعماری ممالک کی طرف رجوع کرتےہیں جو مسلمانوں کےخلاف بر سرِ پیکار ہیں اور مسلمانوں کےامور کو اپنےکنٹرول میں لیے کے لیےبیتاب ہیں۔ حد تو یہ ہےکہ یہ زیادہ تر مسائل انہی استعماری ممالک کے پیدا کردہ ہیں ۔خلافت مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے امریکہ ،برطانیہ اور دیگر استعماری ممالک کو نہ تو دعوت دے گی اور نہ ہی ان سےمدد طلب کرے گی۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

  • لاَ تَسْتَضِيئُوا بِنَارِ الْمُشْرِكِين

  • ” مشرکین کی آگ سے روشنی بھی مت لو "(احمد  (

    Monday, 29 Ramadan 1440 AH - 3 June 2019 CE

Last modified onمنگل, 04 جون 2019 08:29

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک