بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام کے زیر سایہ پاکستان قرض کی دلدل سے نکل سکے گا
پاکستان اپنے جمع شدہ ٹیکس کا نصف سے زائد سود کی ادائیگی پر خرچ کرتا ہے۔
2011ء میں پاکستان کا قرض 10 کھرب روپے تھا۔
2021ء میں پاکستان کا قرض اب تقریباً 40 کھرب روپے ہے۔
اسلام میں سود کو بہت سختی سے منع کیا گیا ہے۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبَا
" مومنو! اللہ سے ڈرو اور اگر ایمان رکھتے ہو تو جتنا سود باقی رہ گیا ہے اس کو چھوڑ دو "(البقرۃ، 2: 278)
خلافت اسلام کی جانب سے عائد کردہ فرائض پر خرچ کرے گی نہ کہ حرام اعمال پر۔
#خلافت_امریکی_معاشی_آرڈر_سے_آزادی
#KhilafahEndsAmericanEconomicOrder
Friday, 07 Rabii' ul-Akhir 1443 AH - 12 November 2021 CE
Last modified onجمعہ, 26 نومبر 2021 04:28