الإثنين، 13 رجب 1446| 2025/01/13
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 
عوام کو احساس ہے کہ جمہوریت ناکام ہو چکی ہے۔
 
اس سے نکلنے کا راستہ صرف سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنا ہے۔
جیسے رسول الله ﷺ نے دار ارقم میں افراد کو تیار کیا، ویسے ہی ہمیں خود کو تیار کرنے کے لیے اسلام کو سیکھنا چاہیے۔
جیسے رسول الله ﷺ نے صحابہ کرام رضی الله عنہم کے ساتھ مل کر معاشرے کی رہنمائی فرمائی۔ ویسے ہی جو کچھ ہم سیکھتے ہیں اس کے بارے میں ہمیں عوامی سطح پر بات کرنی چاہیے۔
جیسے رسول الله ﷺ نے انصار کے جنگجوؤں سے نصرۃ (مادی مدد) طلب کی، ویسے ہی ہمیں مسلح افواج سے خلافت کے قیام کیلئے نصرت کا مطالبہ کرنا چاہیے۔
 

#RejectDemocracyEstablishKhilafah

Tuesday, 17 Shawwal 1443 AH - 17 May 2022 CE

 

Last modified onپیر, 23 مئی 2022 16:23

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک