الأحد، 12 رجب 1446| 2025/01/12
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

  • کہاں ہیں وہ فوجی افسران جو خلافت کی بہادر افواج کی قیادت کرتے ہوئے ہمارے نبی سیدنا محمد ﷺ کی ناموس کا دفاع کریں گے؟
  •  
  • ہندو ریاست نے کھلم کھلا ہمارے نبی محمد ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کی ہے اور ڈھٹائی کے ساتھ انتہا پسند، سرکش ہندو جتھوں کی پشت پناہی کر رہی ہے تاکہ وہ مسلمانوں کی مساجد کو شہید اور مسلمانوں کے مبارک لہو کو بے دریغ بہا سکیں۔ لیکن پاکستان کے غیرت و حمیت سے عاری حکمران گجرات کے قصائی مودی کے سامنے تحمل کا راگ الاپ رہے ہیں اور بیک چینل راستوں سے مودی کے ساتھ غیر رسمی ڈائیلاگ میں مشغول ہیں۔
  •  
  • اے پاکستان کے فوجی افسران! آپ میں سے کون ہے جو آگے بڑھ کر آج کے راجہ داہر کو دندان شکن جواب دے گا؟ آپ میں سے کون ہے جو ہماری قابل اور بہادر افواج کی قیادت کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کو مودی کے جابرانہ پنچے سے آزاد کرائے گا؟ آپ میں سے کون ہے جو غزوہ ہند لڑنے کا اعزاز حاصل کرنے کیلئے شہادت کا جام نوش کرنے کو تیار ہے؟
  •  
  • پس آگے بڑھیں اور نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے دوبارہ قیام کے لئے اپنی نصرہ دیں۔ یہ صرف خلافت ہی ہو گی جو ہمارے آقا سیدنا محمد ﷺ کی ناموس مبارک کے تحفظ کے لئے افواج کو حرکت میں لانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہو گی اور بت پرست ہندو مشرکین کو اسلام کے غلبے کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گی۔
 

#KhilafahSilencesBlasphemy

 

Tuesday, 08 Thul-Qi'adah 1443 AH - 07 June 2022 CE

 

Last modified onبدھ, 08 جون 2022 21:27

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک