السبت، 11 رجب 1446| 2025/01/11
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

پاکستانی افواج کو لازماً خلافت کا قیام کرنا چاہیے

 

کشمیر نظریہ پاکستان کی علامت ہے جس کا مقصد اسلام کی بنیاد پر ایک الگ ریاست قائم کرکے ہندو حاکمیت کے جبر کے سامنے سرنڈر سے انکار تھا۔ آج مقبوضہ کشمیر تو اسی طرح ہندو جبر کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑا ہے لیکن پاکستانی حکمرانوں نے خطے میں ہندو برتری کے سامنے سرنڈر کر دیا ہے۔ پاکستانی افواج کو لازماً خلافت کا قیام کرنا چاہیے جو خطے میں ہندو غلبے کا خاتمہ کر دے گا اور کشمیر کو جہاد سے آزاد کراتے ہوئے برصغیر کو ایک بار پھر اسلامی حکومت کے زیر سایہ لائے گا۔

 

 

#Time4Khilafah

#Khilafah_NewState_NewPolitics

 

Wednesday, 02 Shaban 1444 AH - 22 February 2023 CE

 

Last modified onبدھ, 01 مارچ 2023 06:24

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک