الأربعاء، 01 رجب 1446| 2025/01/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

پاکستانی خبروں پر تبصرے

 

03/05/2023

 

 

Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan:

News Commentary 03/05/2023

 

News Commentary by the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan.

For Real Change... Reject democracy... Establish Khilafah.

Oh Allah, restore our shield, the Khilafah Rashidah (righteous Caliphate)... Allahuma Ameen.

 

#BringBackKhilafah

 

Wednesday, 13 Shawwal 1444 AH corresponding 03 May 2023 CE

 

pak en

 

1 سوڈان اسلامی سرزمین ہے اور اس کے مجرم فوجی کمانڈروں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کو روکنا ہماری ذمہ داری ہے

 

1 230427 pk fb Sudan UR

 

24 اپریل 2023 کو دفتر خارجہ (FO) نے سوڈان سے پاکستانیوں کو نکالنے کی کوششوں کی تصدیق کی۔ تاہم کیا پاکستان کی محض یہی ذمہ داری ہے؟ نہیں! پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ سوڈان کے تمام مسلمانوں کو امریکہ کی زیر نگرانی اقتدار پر لڑنے والوں فوجی کمانڈروں سے تحفظ فراہم کرے۔ یہ خلیفہ ہی ہو گا جو مسلم ممالک کو وحدت بخشنے کے لیے فوج کی قیادت کرے گا۔ یہ خلیفہ ہی ہوگا جو مسلم ممالک میں مغرب کے تمام اثرات کو ختم کرے گا۔ یہ خلیفہ ہی ہوگا جو افواج کے اُن کمانڈروں کو بے اثر کر دے گا جو سوڈان، شام اور دیگر مقامات پر مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں۔

 

 

07 Shawwal 1444 AH corresponding 27 April 2023 CE

 

pak en

 

2 تباہ کن ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی مقبوضہ کشمیر کی آزادی میں ہرگز رکاوٹ نہیں!

 

3 230429 pk fb Nuclear UR

 

 

روس ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہے، جبکہ یوکرین کو ایٹمی دفاع کی ضمانت امریکہ نے دی، لیکن اس کے باوجود یوکرین اپنے دفاع میں ایک سال سے زائد عرصہ سے روایتی ہتھیاروں سے جنگ لڑ رہا ہے۔ تو پھر پاکستانی قیادت افواج پاکستان کو، جو کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہے، کشمیر کی آزادی کیلئے متحرک کیوں نہیں کرتی، جبکہ بھارت لداخ میں چین کے ساتھ عملاً حالت جنگ میں ہے؟ یہ خلافت ہی ہو گی جو باجوہ ڈاکٹرائن اور ہندوستان کے خلاف اسٹریٹیجک تحمل کی نام نہاد پالیسی اور حکمت عملی کو تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دے گی۔ خلافت کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے ایٹمی چھتری تلے منظم جہاد کرے گی۔

 

08 Shawwal 1444 AH corresponding 28 April 2023 CE

 

pak en

 

3  بھارت کا ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح ہونا  مقبوضہ کشمیر کی آزادی میں کوئی   رکاوٹ نہیں ہے

 

2 230428 pk fb Kashmir UR

 

روس کے پاس ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی کےباوجود، یوکرین ایک سال سے اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے لڑ رہا ہے۔آخر پاکستان کی قیادت  کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے جوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستانی فوج کو کیوں  متحرک  نہیں کرتی ہے، جبکہ بھارت لداخ میں چین کے ساتھ عملاً حالات جنگ میں ہے ؟ یہ خلافت ہی ہو گی جو باجوہ ڈاکٹرائن اور ہندوستان کے خلاف تحمل کی نام نہاد پالیسی اور حکمت عملی کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دے گی۔ خلافت کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے جوہری طاقت کے زیر سایہ ایک منظم جہاد کرے گا۔

 

09 Shawwal 1444 AH corresponding 29 April 2023 CE

 

pak en

 

4 خلافت استعماری ریاستوں کی مدد کے بغیر ہی توانائی کے شعبے میں خود کفیل ہو گی

 

4 230430 pk fb Russia UR

 

پاکستانی قیادت میں موجود بعض لوگ یہ دعویٰ کر سکتے ہیں کہ ایک جانب یوکرین کو توپ خانے کے گولے سپلائی کرنا جبکہ دوسری جانب روسی تیل خریدنا ایک زبردست ڈبل گیم ہے۔ تاہم یہ موقف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ موجودہ قیادت استعماری ریاستوں پر انحصار سے آگے سوچنے سے قاصر ہے۔ یہ خلافت ہی ہو گی جو مسلم علاقوں کو ایک ریاست میں یکجا کر کے امت کے وسیع توانائی، معدنی اور زرعی وسائل کو اکٹھا کر دے گی، اور یوں ایک مضبوط آزاد ریاست کو یقینی بنائے گی۔

 

10 Shawwal 1444 AH corresponding 30 April 2023 CE

 

pak en

 

5 خلافت چین کے ساتھ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن کے طور پر نمٹے گی

 

5 230501 pk fb China UR

 

پاکستان کے آرمی چیف نے 26 اپریل 2023 سے چین کا دورہ کیا جو فوجی تعاون پر مرکوز ہے۔ تاہم چین نے مشرقی ترکستان پر قبضہ کر رکھا ہے، جہاں وہ اسلام اور صلاۃ و صوم کے خلاف برسرپیکار ہے۔ یہاں تک کہ چین، اپنے "قومی وحدت، ایک خاندان" پروگرام کے تحت، مومن ایغور خواتین اور کافر چینی ہان مردوں کے درمیان شادیاں کروا رہا ہے۔ یہ خلافت ہی ہو گی جو دشمن ریاستوں سے جنگی بنیادوں پر نمٹے گی۔ اور یہ خلافت ہی ہو گی جو دشمنوں پر انحصار ختم کرنے کے لیے جارحانہ انداز میں فوجی صنعتوں کو پروان چڑھائے گی۔

 

11 Shawwal 1444 AH corresponding 01 May 2023 CE

 

pak en

 

6  ڈالر سے منسلک کرنسی اور درآمدی معیشت کے باعث ادویات قوت خرید سے باہر ہو رہی ہیں

 

6 230502 pk fb Dollar UR

 

کابینہ کی معاشی کورڈینیشن کمیٹی نے دوائیوں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، جس کی وجہ ڈالر کی قدر میں اضافہ اور درآمدی خام مال پر انحصار ہے۔ آٹے کی قطاروں میں مرنے والے عوام ملٹی وٹامنز، اینٹی بائیوٹک اور پین کلرز سے بھی محروم ہو رہے ہیں۔ خلافت خودکفیل معیشت کی تعمیر اور سونے و چاندی پر مبنی کرنسی سے اس مہنگائی کا قلع قمع کرے گی، اور تمام عوام کو صحت کی سہولیات کی ضمانت دے گی۔

12 Shawwal 1444 AH corresponding 02 May 2023 CE

 

pak en

 

7 ڈالر سے منسلک کرنسینااہل اور مجرم امریکی فوج کے ساتھ غیر ملکی فوجی تربیتی پروگرام ختم کرو

 

7 230503 pk fb US Rape UR

 

امریکی محکمہ دفاع (DOD) کی جانب سے فوج میں جنسی حملوں سے متعلق سالانہ رپورٹ 27 اپریل 2023 کو جاری ہوئی۔ اس رپورٹ میں امریکی فوج میں بڑی تعداد میں عصمت دری کے واقعات میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ اس بزدلی، ذہنی بیماری اور خودکشیوں کے علاوہ ہے جو امریکی فوج کا خاصہ ہے۔ یقیناً کسی مسلمان افسر کے لیے یہ کوئی آئیڈیل فوج نہیں ہو سکتی۔ خلافت کی مومن فوج کسی بھی کافر فوج سے بہت افضل ہے۔ مسلم فوج خوف خدا کی حامل اور فتح یا شہادت کے جذبے سے آگے بڑھتی ہے۔

 

13 Shawwal 1444 AH corresponding 03 May 2023 CE

 

pak en

Last modified onہفتہ, 13 مئی 2023 17:50

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک