الأربعاء، 01 رجب 1446| 2025/01/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

پاکستانی خبروں پر تبصرے

 

29/11/2023

 

Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan:

News Commentary 29/11/2023

 

News Commentary by the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan.

 

For Real Change... Reject democracy... Establish Khilafah.

 

Oh Allah, restore our shield, the Khilafah Rashidah (righteous Caliphate)... Allahuma Ameen.

 

#BringBackKhilafah

 

Wednesday, 15 Jumada al-Awwal 1445 AH corresponding 29 November 2023 CE

 

pak en

 

1-    غزہ تک گراؤنڈ لائن آف کمیونیکیشن قائم کرنے کا راستہ خلافت کا قیام ہے

 

1 231123 pk fb Gaza GLOC UR

 

 

مسلم دنیا اپنے boiling point پر ہے، اور پاکستان جیسی نیوکلئیر اور میزائیل طاقت میں خلافت کا قیام عرب و عجم کی ایجنٹ حکومتوں کیلئے ایک شدید ترین زلزلہ ہو گا، کیونکہ یہ خلافت غزہ کیلئے افواج کو متحرک کرے گی اور راستہ کی رکاوٹوں کو ملیا میٹ کرے گی۔ طاقتور رائے عامہ، عظیم ترین مقصد اور طاقتور افواج کے سامنے عرب و عجم کے ایجنٹ حکمران نہیں ٹھہر سکتے۔ ان ممالک کی قیادتوں اور افواج میں موجود مخلص لوگ خلافت کے ساتھ جڑ کر منافقوں کو بے نقاب کر دیں گے۔ اور ان حکمرانوں کو اشرف غنی کی مانند لنچ درمیان میں چھوڑ کر بریف کیسوں کے ساتھ ہیلی کاپٹروں میں بھاگنا پڑے گا۔ غزہ کی حمایت میں متحرک افواج کے راستے کی رکاوٹ بننے والی ہر قوت کو خلافت کی افواج سے قبل امت کے طاقتور عناصر ہٹا دیں گے۔ اس خلافت کا قیام ہماری افواج کیلئے چند گھنٹوں کا کام ہے۔ پس آگے بڑھو، اور خلافت کے پروجیکٹ کو سپورٹ کرو۔

 

09 Jumada al-Awwal 1445 AH - 23 November 2023 CE

 

pak en

 

2-    جابر حکمران کے سامنے کلمۂ حق

 

2 231124 pk fb Word of Truth UR

 

وہ تمام لوگ اَجر عظیم کی راہ پر ہیں جو ظالم حکمران کے آگے حق کو مقدم رکھتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

 

سَيِّدُ الشُّهَدَاءِ حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ المُطَّلِبِ ، ورجلٌ قام إلى إمامٍ جَائِرٍ فأمرَهُ ونَهاهُ ، فَقَتَلهُ

"شہداء کے سردار حمزہؓ بن عبد المطلب ہیں اور وہ شخص بھی جو جابر حکمران کے سامنے کلمۂ حق کہے، (اسے خیر کی تلقین کرے اور شر سے منع کرے) اور وہ حکمران اسے قتل کر دے".

 

صحابہ کرام رضي الله عنهم کے اس راستے کا تاج شہادت کا رتبہ ہے جو ہمارے پروردگار  الله ﷻ نے ہمیں عطا کیا ہے۔

 

10 Jumada al-Awwal 1445 AH - 24 November 2023 CE

 

pak en

 

3-    لڑاکا طیاروں کا کام ایئر شوز میں کرتب دکھانا نہیں بلکہ امت کا دفاع کرنا ہے

 

3 231125 pk fb Arsenal UR

 

جب یہودی وجود کی فضائیہ غزہ میں خواتین اور بچوں پر بمباری کر رہی ہے، انہی دنوں پاکستان ایئر فورس نے 13 سے 17 نومبر 2023 کے درمیان دبئی ایئر شو 2023 میں  تھنڈر بلاک-3 لڑاکا طیارے کی نمائش کی، اور ہمارے قابل اور ماہر پائلٹس نے اپنی مہارت دکھائی۔موجودہ عسکری قیادت کو صرف ہمارے ہتھیاروں کی فروخت اور ہمارے جوانوں کی تعیناتی سے ڈالر کمانے میں دلچسپی ہے۔ حق تو یہ تھا کہ اس وقت ان جنگجوؤں اور جنگی مشینوں کو فلسطین بھیجا جاتا اور امت مسلمہ کی دعائیں سمیٹیں جاتیں۔ نبوت کے نقش قدم پر قائم خلافت اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے دین کی بالادستی قائم کرنے، اپنے شہریوں کے تحفظ اور دنیا بھر کے ظالموں سے مظلوموں کی نجات کے لیے ہمارے ان جوانوں اور ہتھیاروں کو استعمال کرے گی۔

 

11 Jumada al-Awwal 1445 AH - 25 November 2023 CE

 

pak en

 

4-   اے افواج پاکستان! صرف جہاد ہی میں عزت پوشیدہ ہے

 

4 231126 pk fb Honor UR

 

حزب التحریر کے بانی اور مؤسس، عالم جلیل، شیخ تقی الدین النبہانی رحمہ اللہ نے بالکل درست فرمایا تھا کہ، "اسرائیل عرب حکمرانوں کی پرچھائی ہے۔ اور پرچھائی تب تک رہتی ہے،جب تک وہ شے موجود ہے، جس کی وہ پرچھائی ہے۔" صرف عرب نہیں، بلکہ تمام مسلم حکمرانوں کی یہی حقیقت ہے۔ یہود کے بھیانک جرائم کے خلاف شدید ترین عالمی رائے عامہ کے باوجود مسلم دنیا کے حکمران گونگے اور بہرے بنے ہوئے ہیں۔ اگر مسلمان اس ذلت کا خاتمہ چاہتے ہیں تو انھیں بہر صورت افواج کو اللہ کی راہ میں جہاد میں متحرک کرنا ہو گا۔ صرف جہاد سے ہی ذلت کا خاتمہ یقینی ہے۔ اللہ ﷻ نے فرمایا؛

 

وَاِنۡ يُّقَاتِلُوۡكُمۡ يُوَلُّوۡكُمُ الۡاَدۡبَارَ

"اور اگر (وہ) تم سے لڑیں گے، تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔" (آل عمران، 3:111)

 

12 Jumada al-Awwal 1445 AH - 26 November 2023 CE

 

pak en

 

5-   اقوام متحدہ ایک استعماری ادارہ ہے، اس ادارے میں اصلاحات اس کی حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتے

 

5 231127 pk fb UNSC UR

 

18 نومبر 2023 کو پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ نے سیکیورٹی کونسل کو مزید نمائندہ، شفاف اور قابل احتساب بنانے کی ضرورت پر زور دیا، تاکہ دنیا میں امن اور سکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔ غزہ کی موجودہ جنگ سے تمام امت مسلمہ پر واضح ہو چکا ہے کہ اقوام متحدہ امریکہ اور مغربی دنیا کا ایک آلہ ہے اور بس۔ پس اس ادارے میں جتنی بھی اصلاحات کر لی جائیں، یہ اس کی حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتی۔ تاہم مسلم دنیا کے اسلامی حکمران، بشمول پاکستان کے، کوئی بھی اس کھلی حقیقت کو تسلیم کرنے پر تیار نہیں۔ خلافت علیٰ منہاج النبوہ ہی مسلمانوں کے مسائل کو حل کرے گی جب وہ انڈونیشیا سے مراکش تک مسلمانوں کو ایک طاقتور ریاست میں اکٹھا کرے گی۔

 

13 Jumada al-Awwal 1445 AH - 27 November 2023 CE

 

pak en

 

6-   یہودی وجود کے خلاف جہاد اسلامی شخصیت کے مظاہر میں ایک اہم مظہر ہے

 

6 231128 pk fb Islamic Character UR

 

17 نومبر 2023 کو آرمی چیف نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ قرآن اور سنت نبوی  ﷺ کو سمجھیں اور اس کے مطابق اپنے کردار کو ڈھالیں۔ آرمی چیف صاحب، یہ بات درست ہے، لیکن مسلم حکمرانوں کے کردار کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اس ملک کی افواج کا سربراہ حافظ قرآن ہے، لیکن وہ غزہ کے مسلمانوں کے بچاؤ کے لئے افواج کو استعمال کرنے کی دھمکی تک نہیں دے رہا۔ کیا مسلم حکمران اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد سے واقف نہیں، جس میں اللہ ﷻ نے فرمایا؛

 

وَمَا لَكُمْ لَا تُقَـٰتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱلْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ ٱلرِّجَالِ وَٱلنِّسَآءِ وَٱلْوِلْدَٰنِ،

"اور تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم کمزور مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں نکلتے۔"(سورۃ النساء، 4:75)۔

 

یہ وقت کا تقاضا ہے کہ فی الفور رسول اللہ  ﷺ کے منہج پر خلافت قائم کر کے افواج کو متحرک کیا جائے۔

 

14 Jumada al-Awwal 1445 AH - 28 November 2023 CE

 

pak en

 

7-   مسلمانوں کے غدار حکمران یہودی وجود کے حمایتی مغربی استعماری طاقتوں سے اپیلیں کر رہے ہیں

 

7 231129 fb Shame UR

 

20 نومبر 2023 کو پاکستان کے نگران وزیراعظم نے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ بچوں سمیت معصوم لوگوں کے بہیمانہ قتل عام کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ انھوں نے غزہ میں بمباری کو بچوں کے ہولوکاسٹ سے تشبیہ دی۔ یہ مسلم حکمران مانتے ہیں کہ غزہ میں مسلمانوں پر بدترین مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، لیکن وہ ہماری مضبوط ترین افواج کو حرکت دینے سے انکاری ہیں۔ انھیں شرم سے چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے کہ وہ مسلمانوں کے اُن دشمنوں سے مدد کی اپیلیں کر رہے ہیں جنہوں نے خود اس یہودی وجود کو قائم کیا، اور آج تک اس کی حمایت کر رہے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالی کے احکامات کے مطابق، جلد قائم ہونے والی خلافت علیٰ منہاج النبوۃ اس یہودی وجود کو جڑ سے اکھاڑ دے گی اور ان حکمرانوں کا کڑا احتس

 

15 Jumada al-Awwal 1445 AH - 29 November 2023 CE

 

pak en

Last modified onبدھ, 06 دسمبر 2023 21:31

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک