السبت، 26 جمادى الثانية 1446| 2024/12/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

مہنگی بجلی کے مسئلے حل اس شعبے کو ملکیت عامہ قرار دینا ہے

بار بار ٹیرف میں اضافے کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرض بڑھتا جا رہا ہے جبکہ حکومت بلوں میں فکس چارجز کے ذریعے کیپیسٹی چارجز کی وصولی کا قدم بھی اٹھانے جارہی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام، عوام کے مفادات کا نہیں بلکہ چند سرمایہ داروں کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے۔ مسئلہ پاور سیکٹر کا نجی شعبے کے حوالے کرنا ہے اور اس پر مزید ظلم وہ ظالمانہ معاہدے ہیں کہ بجلی کے کارخانوں کے مالکان کو منافع ہی ہونا ہے۔ اسلام نے پاور سیکٹر کو ملکیت عامہ قرار دیا ہے کیونکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا، المسلمون شركاء في ثلاث: في الماء والكلأ والنار"مسلمان تین چیزوں میں شراکتدار ہیں: پانی، چراگاہیں اور آگ(توانائی)"(احمد)۔ خلافت پاور سیکٹر کو ملکیت عامہ قرار دے کر عوام کو سستی بجلی فراہم کرے گی۔

 

#Time4Khilafah

Thursday, 12 Shabaan 1445 AH - 22 February 2024 CE

 

 
Last modified onاتوار, 17 مارچ 2024 05:24

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک