الخميس، 24 جمادى الثانية 1446| 2024/12/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم


  • امت مسلمہ کو فضائے بدر پیدا کرتے ہوئے
  • مسجد الاقصیٰ کو آزاد کرانے کے لیے اپنی فوجوں کو متحرک کرنا چاہیے
 
 

یہودی ریاست اپنے آپ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جنگ بندی کی کسی قرارداد کی پابند نہیں سمجھتی۔ یہ صرف یہودی ریاست پر امریکہ کی طرف سے ہلکا سا دباؤ ہے، اور ساتھ ہی اس کی تھکی ہوئی، بزدل فوج کو لڑائی سے آرام فراہم کرنے کا بہانہ ہے۔ یہ عمل دراصل یہودی ریاست کی حمایت کی وجہ سے اپنے قبیح حقیقت پر مبنی تاثر کو بہتر بنانے کے لیے ایک امریکی قدم ہے۔ یہ امریکہ کے لیے دو ریاستی حل کے منصوبے کو مسلط کرنے کی راہ بھی ہموار کر رہا ہے، جس سے فلسطین کی بابرکت سرزمین پر یہودیوں کے قبضے کو مستحکم کیا جا رہا ہے۔ اے پاکستان کے مسلمانو! اس رمضان، غزوہ بدر کی روح کو بیدار کرو اور مطالبہ کرو کہ پاک فوج میں آپ کے دلیر بیٹے اب متحرک ہو جائیں، اور وہ اپنے راستے میں آنے والے کسی بھی غدار کو ہٹا دیں۔ فتوحات کے مہینے میں آج کے خیبر اور احزاب کے اتحاد پر کڑی ضرب لگائیں۔

 

 

#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر

 

#Khilafah_New_World_Order

 

Saturday, 17 Ramadan 1445 AH corresponding to 27 March 2024 CE

 

 

Pak

 

#طوفان_الأقصى

 

#الجيوش_إلى_الأقصى

 

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

 

#AksaTufanı

 

#OrdularAksaya

 

#ArmiesToAqsa

 

#AqsaCallsArmies

 

Pak

 More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

 Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

 

Pak

 

Last modified onبدھ, 03 اپریل 2024 00:08

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک