الجمعة، 20 جمادى الأولى 1446| 2024/11/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

خلافت کو دوبارہ قائم کرنا مسلمانوں کی فوجوں پر لازم ہے

جو کہ غزہ اور غزہ سے باہر ہر جگہ مسلمانوں کی ڈھال ہے!

 

خلافت کو دوبارہ قائم کرنا مسلمانوں کی فوجوں پر لازم ہے جو کہ غزہ اور غزہ سے باہر ہر جگہ مسلمانوں کی ڈھال ہے۔

ہمارے پیارے رسول ﷺ نے فرمایا،

إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ

"امام (خلیفہ)  ڈھال ہے، جس کے پیچھے تم لڑتے ہو، اور اپنی حفاظت کرتے ہو ۔"(بخاری)۔

 

یہ حضرت عمر فاروق ؓ کی خلافت راشدہ تھی جس نے فلسطین کو اسلام کے لیے فتح کیا تھا۔ یہ خلافت ہی تھی جس نے صلاح الدین ایوبیؒ کو فلسطین کو صلیبیوں سے آزاد کرانے کے لیے بھیجا تھا۔ یہ عبدالحمید ثانی کی خلافت تھی جس نے 18 مئی 1901 میں فلسطین میں زمین خریدنے کی صیہونی کوششوں کو مسترد کردیا تھا، اور خلیفہ نے اعلان کیا تھا کہ "میں فلسطین کی زمین کا ایک انچ بھی نہیں چھوڑ سکتا، کیونکہ یہ میری ملکیت نہیں ہے، بلکہ یہ امت اسلامیہ کی ملکیت ہے۔۔"اب امت کے پاس خلافت کی ڈھال نہیں ہے۔ اس کے بجائے ایسے حکمران ہیں جو مسلمانوں کے دشمنوں کے لیے ڈھال ہیں اور مسلمانوں کے خلاف تلوار اٹھاتے ہیں۔ تو کیا مسلمانوں کی فوجوں پر یہ فرض نہیں ہے کہ وہ خلافت راشدہ کے دوبارہ قیام کے لیے اپنی نصرۃ فراہم کریں؟

 

#خلافت_نیا_عالمی_آرڈر

 

#Khilafah_New_World_Order

 

Produced By The Central Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

 

Sunday, 21 Ramadan 1445 AH corresponding to 31 March 2024 CE

 

 
 

 

pak en

 

 - Hashtags -

 

#طوفان_الأقصى

 

#الجيوش_إلى_الأقصى

 

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

 

#AksaTufanı

 

#OrdularAksaya

 

#ArmiesToAqsa

 

#AqsaCallsArmies

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

Last modified onبدھ, 24 اپریل 2024 19:03

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک