بسم الله الرحمن الرحيم
صرف 5 گھنٹوں میں غزہ میں 400 شہید!
خصوصاً رمضان کے مقدس مہینے میں الفاظ اس ہولناک جرم کی شدت کو بیان کرنے سے قاصر ہیں، جو یہودی وجود نے، ٹرمپ کے زیر سرپرستی امریکہ کی مدد سے، سو سے زائد جنگی طیاروں، بشمول امریکی جیٹ بمبار، کے ذریعے ان خیموں کو نشانہ بنایا جو معصوم مردوں، عورتوں اور بچوں سے بھرے ہوئے تھے— اور اس بربریت کا بہانہ یہ بنایا گیا کہ وہاں چند مجاہدین موجود ہیں، جنہیں نام نہاد اور دھوکہ دہی پر مبنی 'سیز فائر' کے دوران خیموں میں دیکھا گیا تھا!
یہ اگر سب سے بڑا جرم نہیں، تو پھر اور کیا ہو سکتا ہے؟! لیکن حقیقت میں اس سے بھی بڑا جرم مسلم حکمرانوں اور ان کی افواج کی مجرمانہ خاموشی اور خیانت ہے۔ وہ ان ظالموں کا ہاتھ روکنے اور انہیں صفحہ ہستی سے مٹانے کی پوری طاقت رکھتے ہیں، مگر پھر بھی انکار کرتے ہیں! یہ کیسی بے حسی، بے غیرتی اور غداری ہے؟ اور کیسا بھیانک عذاب جہنم میں ان کے لیے منتظر ہے؟
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَا مِنِ امْرِئٍ يَخْذُلُ امْرَأً مُسْلِمًا فِي مَوْضِعٍ تُنْتَهَكُ فِيهِ حُرْمَتُهُ وَيُنْتَقَصُ فِيهِ مِنْ عِرْضِهِ إِلاَّ خَذَلَهُ اللَّهُ فِي مَوْطِنٍ يُحِبُّ فِيهِ نُصْرَتَهُ وَمَا مِنِ امْرِئٍ يَنْصُرُ مُسْلِمًا فِي مَوْضِعٍ يُنْتَقَصُ فِيهِ مِنْ عِرْضِهِ وَيُنْتَهَكُ فِيهِ مِنْ حُرْمَتِهِ إِلاَّ نَصَرَهُ اللَّهُ فِي مَوْطِنٍ يُحِبُّ نُصْرَتَهُ
"جو کسی مسلمان کو ایسے مقام پر بے یار و مددگار چھوڑ دے جہاں اس کی حرمت پامال کی جا رہی ہو اور اس کی عزت پر حملہ کیا جا رہا ہو، تو اللہ اسے اس مقام پر بے یار و مددگار چھوڑ دے گا جہاں وہ مدد کا طلبگار ہوگا۔ اور جو مسلمان کسی دوسرے مسلمان کی اس جگہ مدد کرے جہاں اس کی عزت پامال کی جا رہی ہو اور اس کی حرمت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہو، تو اللہ اس کی اس مقام پر مدد کرے گا جہاں وہ مدد چاہے گا۔"
#TimeforKhilafah
حزب التحریر / ولایہ پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ
Tuesday, 18 Ramadhan al-Mubarak 1446 AH corresponding to 18 March 2025 CE
More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan