پاکستان نیوز ہیڈ لائنز12 اپریل 2019
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
۔ پاکستان کے عدالتی نظام میں عدل کے اسلامی تصورات کفریہ قوانین کو بھر پور انداز میں نافذ کرنے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں ۔ پاکستان کی بیمار معیشت کا علاج صرف جمہوری سرمایہ دارانہ نظام کے انکار اور اسلامی خلافت کے دوبارہ قیام میں ہے ۔ مقبوضہ کشمیر عالمی طاقتوں کی دلچسپی سے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد سے آزاد ہوگا
Read more...




