-کشمیر اقوام متحدہ سے اپیلیں کر کے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد سے آزاد ہوگا -مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جمعہ کے دن ترانے بجانے اور مظاہروں کا حکومتی اعلان مضحکہ خیز ہے -پاکستان کی زراعت ٹیکنالوجی کے فروغ سے نہیں بلکہ اسلام کے نفاذ سے بہتر ہو گی
-سرمایہ دارانہ معاشی نظام میں رہتے ہوئے قرض کے دلدل سے نہیں نکلاجاسکتا -توانائی کے شعبے کی کمائی میں 121 ارب روپے کا اضافہ عوام کے خون پسینے کا سودا ہے - کراچی میں بارشوں میں ہلاکتوں کی وجہ جمہوری نظام اور حکمران ہیں
-ڈالر کی بنیاد پر سودی بچت اسکیم پاکستان کی جلتی معیشت پر تیل چھڑکنے کے مترادف ہو گی -تحریک انصاف حکومت کی ایک سال کی کارکردگی نے ثابت کردیا کہ جمہوریت کے ذریعے حقیقی تبدیلی نہیں آسکتی - مسئلہ ِ کشمیر کو عالمی عدالت ِ انصاف میں لے جانا اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم کی کھلی خلاف ورزی ہے
۔ دورہ امریکا کا مقصد امریکا سے غلامانہ تعلقات کی تجدید تھا -چھوٹے کاروبار پر ظالمانہ ٹیکس کا نفاذ غریب کے منہ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے -پیٹرولیم کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ آئی آیم ایف کی اطاعت میں کیا گیا ہے
۔ سرمایہ دارانہ معاشی نظام کا خاتمہ ہی گردشی قرضوں کے مسئلے کا حل ہے -جرمنی سے 22.4 ملین یورو کے معاہدے کے تحت امداد یا سرمایہ کاری پاکستان کے مفاد میں نہیں -افواج پاکستان پر حملے افغانستان میں امریکہ کی موجودگی کی وجہ سے ہورہے ہیں