الجمعة، 24 ربيع الأول 1446| 2024/09/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 12 جولائی 2019

-سرمایہ دارانہ معاشی نظام میں  ٹیکس کی شرح میں اضافے کے باوجود بجٹ خسارہ ختم نہیں ہوتا -عمران خان کے دورہِ امریکہ  کا مقصد افغان جہاد اور پاکستان و افغانستان سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں سے غداری کرنا ہے -پاکستان کا آئی ایم ایف جیسے استعماری اداروں سے منسلک ہونا اس کو ہمیشہ ڈالرکا محتاج رکھے گا
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز5 جولائی 2019

۔جمہوریت میں سیاست دان ذاتی مفادات کے غلام ہوتے ہیں -مینوفیکچرنگ کی صنعت سرمایہ ادارنہ ٹیکسوں کی وجہ سےزوال کا شکار ہے -پاکستان کی معیشت کی ابتر صورتحال کی وجہ جمہوری سرمایہ دارانہ نظام ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 28 جون 2019

۔ جمہوریت اسلام کے احکامات کو تبدیل کردیتی ہے - ایسا نظام پاکستان کو قرضوں سے کیسے نجات دلا سکتا ہے جو قرضوں کے حصول کو مسئلہ نہ سمجھتا ہو - صرف خلافت کا قیام ہی پاکستان میں  بھاری اور دفاعی صنعت کی ترقی کاباعث بنے گا
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز21 جون 2019

۔ اسلام کا محصولات کا نظام معاشی ترقی کو پروان چڑھاتا ہے -پاکستانی صنعت کی ابتر صورتحال صنعتی شعبے کو دفاعی صنعت سے علیحدہ کرنے کی وجہ سے ہے -پاکستان کو مزید ٹیکسوں کے نفاذ کی  نہیں بلکہ ملکیت کے قوانین کی تبدیلی کی ضرورت ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 14 جون 2019

-پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت امریکا کے حکم پر جارح بھارت سے امن کی بھیک مانگ رہی ہے -خلافت فوجی بجٹ میں اضافہ کرے گی  -استعماری طاقتوں اوران کے اداروں سے حاصل کردہ قرضوں کو ادا کرنا پاکستان کے مسلمانوں کی ذمہ داری نہیں
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک